سارہ خان
محفلین
یہاں ۔۔۔ آپ پر جواب لکھنے پر پابندی ہے ۔۔۔جواب ہی تو دیا تھا
اب ٹھیک ہے ؟
یہاں ۔۔۔ آپ پر جواب لکھنے پر پابندی ہے ۔۔۔جواب ہی تو دیا تھا
اگلا سوال بھی دیں ۔۔۔۔چلیں لاجک میں لکھ دیتا ہوں۔
دائیں سے پہلا ضرب دوسرا جمع تیسرا
چلیں پھر میں اسلامی فورم چیک کرتا ہوں۔یہاں ۔۔۔ آپ پر جواب لکھنے پر پابندی ہے ۔۔۔
اب ٹھیک ہے ؟
اگر اس کا جواب یوں ہے کہ جو بھی نمبر ہے اس کے اگلے نمبر سے ضرب دیناسوال کا پیٹرن کیا ہے یہ دیکھنا ہوتا ہے۔۔۔ لاجک سمجھنی ہوتی ہے پھر جواب ۔۔۔
اچھا یہ شرط بھی ہے۔ چلیں یہ لیں:اگلا سوال بھی دیں ۔۔۔۔
مجھ پر پابندی ہے ورنہ جواب دے دیتا۔زید انتظار کر رہا ہے
میری طرف سے نہیں ہے۔مجھ پر پابندی ہے ورنہ جواب دے دیتا۔
اس سے پچھلے نمبر سے ضرب دینا ہےاگر اس کا جواب یوں ہے کہ جو بھی نمبر ہے اس کے اگلے نمبر سے ضرب دینا
یعنی 3 ضرب 4 کا 12
4 ضرب 5 کا 20
5 ضرب 6 کا 30
تو پھر 9 کے سامنے 90 ہونا چاہیے تھا نہ کے 72
یا
7 کے سامنے 56
وہ پابندی صرف میرے معصوم سے سوالات کے لیئے ہے۔۔۔مجھ پر پابندی ہے ورنہ جواب دے دیتا۔
چلیں پھر میں اسلامی فورم چیک کرتا ہوں۔
اسلام اسلام کھیلنے میں انہیں زیادہ مزہ آتا ہے ۔۔اور سیاسی فورم کون دیکھے گا؟
اسلام اسلام کھیلنے میں انہیں زیادہ مزہ آتا ہے ۔۔
اسلام اسلام کھیلنے میں انہیں زیادہ مزہ آتا ہے ۔۔
ضرور ضرور۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ کام یہاں بلا اجازت کرنا ہے۔۔۔۔۔حکم ہو تو بندہ بشر اس کا جواب دے دے
مثلاً ؟زیک بھائی کا نام تو کافی نیچے کہیں آئے گا، اس فہرست میں بڑے بڑے نام ہیں