الجھے سلسلے

مخلص انسان

محفلین
حل کیجیئے۔۔
72=9
56=8
42=7
30=5
20=4
؟ = 3
اس کا جواب ابن سعید بھائی نے 12 دیا ہے مگر میری سمجھ نہیں آرہا یہ جواب کیسے آیا ، بلکہ مجھے تو آپ کے سوال کا ہی سمجھ نہیں آرہا ، یہ جواب کیسے آیا ذرا تشریح کردیں مہربانی ہوگی
 
سارہ خان

سوال کا پیٹرن کیا ہے یہ دیکھنا ہوتا ہے۔۔۔ لاجک سمجھنی ہوتی ہے پھر جواب ۔۔۔
 
Top