الجھے سلسلے

ناصر رانا

محفلین
بھائی اس کا جواب 6 جولائی ہے۔
اپریل 2015 میں سنگاپور کے ایک ہائی اسکول میں بچوں سے پوچھا جانے والا سوال جس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔
آپ اسے شیرل کی سالگرہ کے عنوان سے سرچ کر سکتے ہیں۔ مزکورہ بالا سوال بھی اسی سوال کا سیکویل ہے۔ بس اس میں عدد تبدیل ہیں۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Cheryl's_Birthday
 
ناصر رانا

محفلین
غائب نہیں تھے جناب بلکہ بندہ بشر نوکر آدمی ہے اور دنیاوی کام دھندے بھی دیکھنا ہوتے ہیں بس اسی لئے ذرا تاخیر ہو گئی۔
 
اچھا یہ شرط بھی ہے۔ چلیں یہ لیں:

ایک چھوٹا سا سوال میری طرف سے .

علی اور بکر نئے نئے زید کے دوست بنے ہیں. وہ اس کی تاریخِ پیدائش معلوم کرنا چاہتے ہیں ، زید ان کو یہ تاریخیں بتاتا ہے :

جنوری 5، 6، 9
جون 7، 8
جولائی 4، 6
اگست 4، 5، 7

پِھر زید علی کو مہینہ بتا دیتا ہے اور بکر کو تاریخ.

علی : مجھے زید کی تاریخِ پیدائش تو نہیں معلوم ، لیکن یہ معلوم ہے کہ بکر کو بھی نہیں معلوم .

بکر : پہلے مجھے نہیں معلوم تھی لیکن اب مجھے معلوم ہو گئی ہے .

علی : اب مجھے بھی معلوم ہو گئی ہے .

اب آپ بھی بتائیے کہ زید کی برتھ ڈے کب ہے ؟
جب بھی ہو ذید کی برتھ ڈے مجھے تو کیک سے مطلب ہے:p
 
بھائی اس کا جواب 6 جولائی ہے۔
اپریل 2015 میں سنگاپور کے ایک ہائی اسکول میں بچوں سے پوچھا جانے والا سوال جس نے انٹرنیٹ کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا تھا۔
آپ اسے شیرل کی سالگرہ کے عنوان سے سرچ کر سکتے ہیں۔ مزکورہ بالا سوال بھی اسی سوال کا سیکویل ہے۔ بس اس میں عدد تبدیل ہیں۔
https://en.wikipedia.org/wiki/Cheryl's_Birthday
بہتر ہوتا کہ بیرونی ربط دینے کے بجائے اپنے الفاظ میں وضاحت سے جواب دیتے۔ :)
 
Top