میں اگر سب لکھوں تو کئی جلدیں بن جائیں گی :)
مجھے بچپن سے کچی سبزیاں کھانا بہت پسند ہے، مٹر تو چھیلنا منع ہے میرے لیے کہ آدھے سے زیادہ میں ویسے ہی کھا جانے ہیں۔ بچپن میں کسی نے کہہ دیا مجھے کہ کچا آلو کھانے سے گونگے ہو جاتے ہیں اور پھر کبھی نہیں بول سکتے تو میں یقین کر لیا :) اب مجھے اتنا دل...