بیعت کے اس طرف سے تقاضے وہ بار بار
انکار اس طرف سے بصد ہمّت و وقار
اُس سمت یاس، خوف، گھٹن، رنج، اضطرار
اِن کی طرف سکون و شکیبائی و قرار
تھے آتشِ حسد سے ستمگر جلے ہوئے
سانچے میں سب وفا کے اِدھر تھے ڈھلے ہوئے
اب کربلا تھی اور جگر بند مرتضٰے
اِک سمت ظلم ایک طرف دینِ مصطفٰے
رایت اُدھر کھلے یہاں قرآں کُھلا ہوا
اُس سمت ظلم و جور اِدھر صبر اور رضا
کس درجہ فوجِ دینِ خدا ولولے میں تھی
باطل سے جنگ فیصلہ کُن مرحلے میں تھی
اُٹھے کمر کو کس کے ردائے رسول سے
مانگی دُعا ثبات کی رُوحِ بتول سے
رُخصت ہوئے مدینے میں ہر با اصول سے
اب تو مقابلہ تھا ظلوم و جہول سے
قرآن سے کہا کہ بچاتے ہیں ہم ابھی
اسلام سے کہا ٹھہر، آتے ہیں ہم ابھی
قُرآن دے رہا تھا دُہائی مجھے بچاؤ
اسلام کہہ رہا تھا کہ میری مدد کو آؤ
دُنیا کی مصلحت کے یہ تھے مشورے نہ جاؤ
باطل کا بڑھ رہا تھا اُدھر سے بڑا دباؤ
شبّیر اپنے فرض سے منہ موڑتے بھلا؟
قرآن و دیں کے ساتھ کو اب چھوڑتے بھلا؟
آپ شاید درست کوڈ شامل نہیں کر رہے۔ تصویر اپلوڈ ہونے کے بعد چار مختلف کوڈز آپ کو دکھائی دیں گے:
HTML for Websites
IMG Code for Forums & Message Boards
URL for E-Mail & IM
Direct Link for Layouts
آپ چیک کیجیے کہ آپ مندرجہ بالا مذکور میں سے کونسا کوڈ شامل کر رہے ہیں۔ ظاہرا آپ Direct Link for...
ندیدہ
اردو: نَ – دِی – دَہ
اردو میں عرف عام میں حریص – لالچی – بخیل – کنجوس – خسیس – جسے کچھ میسر نہ ہو
فارسی
فارسی زبان میں نسبت ھائے قومی / خونی رشتوں میں اولاد کے لئے ترتیب کے لحاظ سے پانچویں نسل کے لیے مستعمل ہے۔
آپ نے اسی سائٹ پہ اپلوڈ کیا ہے یا کہیں دوسری جگہ؟ اگر اسی سائٹ پر اپلوڈ کی ہے تو وہاں اپلوڈ ہوجانے کے بعد
IMG Code for Forums & Message Boards
جہاں لکھا ہے وہاں سے کوڈ لے کر بس وہ کوڈ یہاں پیسٹ کر دیں تو ہو جانا چاہیے۔
زیک بھائی، تصویر شیئر کرنے کا کوئی آسان طریقہ ہے تو بتائیے پلیز
آپ کسی بھی سائٹ مثلا یہاں پر اپنا اکاؤنٹ بنائیں اور جو تصاویر آپ شیئر کرنا چاہیں وہاں اپلوڈ کر کے اُن تصاویر کے روابط (لنکس) اردو محفل میں تصاویر کی شیئرنگ کے لیے مخصوص زمرہ میں نئی لڑی بنا کر شیئر کر سکتے ہیں۔