نتائج تلاش

  1. سیدہ شگفتہ

    تعارف میرا تعارف

    :) ذیشان بھائی، اس کوشش کا تفصیلی تحریری ثبوت پلیز آپ نے ضرور گڑ کم ڈالا ہو گا
  2. سیدہ شگفتہ

    تعارف میرا تعارف

    اگر ممکن ہو تو گاؤں کی تصاویر شیئر کیجیے۔
  3. سیدہ شگفتہ

    تعارف میرا تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل فورم میں خوش آمدید اردو محفل کا علم کس طرح ہوا آپ کو؟ کتنی اور کس طرح فراغت مل جاتی ہے، زمینداری میں ذمہ داریاں کم ہوتی ہیں یا کچھ اور وجہ سے؟
  4. سیدہ شگفتہ

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
  5. سیدہ شگفتہ

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46

    اللھم صل علی محمد و آل محمد
  6. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    کبھی بڑے ہونے کا رعب جمایا؟
  7. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    اچھا تو یہ وجہ ہے آپ کے بگڑنے کی :)
  8. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    ہم آپ کو آج تک عادل سمجھا کیے پر آپ بھی ظلما میں سے نکلے زیک بھائی :)
  9. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    ٹھیک :)
  10. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    اس کے بعد کیا ہوا زیک بھائی، یہ بھی تو بتائیں۔
  11. سیدہ شگفتہ

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    درست کہا آپ نے۔ مجھے یاد نہیں کہ کس مصنف نے یہ لکھا تھا لیکن جب سے میں یہ پڑھا ہے مجھے اکثر یہی بات درست لگتی ہے دونوں کے معاملے میں :) میں ایک بار اپنے بلاگ پر بھی لکھا تھا اس بارے میں۔ دونوں کے اجداد ایک ہی تھے، کچھ یہاں رک گئے تھے جو اب ہمارے موجودہ علاقے ہیں اور کچھ یورپ کی طرف ہجرت کر گئے۔
  12. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    فاتح بھائی زبردست میکوں کجھ بے سوال وی ھن ذہن وچ، اتھاں لکھاں یا کہیں بے دھاگے تے
  13. سیدہ شگفتہ

    ’ہیری پوٹر‘ کی کاسٹ، تب اور اب

    یہ لوگ چھوٹے ہوتے جتنے خوبصورت ہیں بڑے ہو کے اس کے الٹ ہو جاتے ہیں۔ کسی مصنف نے لکھا تھا ہمارے صوبہ کے پی کے اور انگریزوں کے بچے بچپن میں جتنے خوبصورت ہوتے ہیں بڑے ہو کے اس کے برعکس
  14. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    فاتح بھائی، تواکوں سرائیکی وی آندی اے
  15. سیدہ شگفتہ

    بریکنگ نیوز

    رانا بھائی نے رات کو کوئی خواب دیکھ لیا تھا، خواب میں کیا دیکھا یہ تو سامنے نہیں آ سکا تاہم صبح اٹھتے ساتھ ہی انھوں نے ایک کام کرنے میں ذرا بھی دیر نہ لگائی، بریکنگ نیوز چینل کے مطابق تفصیلات یہاں دیکھی جا سکتی ہیں
  16. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    ہاہاہا :) :)
  17. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    میرے پول کھلوانے ہیں کیا :)
  18. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    بالکل درست، سارے مظلوم ایک جیسے ہیں :) آخری سے پہلا نمبر ہے :)
  19. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    ہاں جی کچھ دکھ مشترکہ ہیں :)
  20. سیدہ شگفتہ

    بچپن کی باتیں

    محمود احمد بھائی، اس دھاگے میں قدم رکھنے کے بعد ثبوت دینا لازمی ہے :)
Top