ایک ہفتہ ہو گیا کیا :) یہیں تھی، آنا تو ہوا تھا لیکن لکھ نہیں پائی، نہیں معلوم فورم کی رفتار کا مسئلہ تھا یا میرا انٹرنیٹ دغا دے رہا تھا، ان دنوں اس کے مزاج بخیر نہیں ہیں۔
ہماری یوں بات کسی تعارف کی لڑی میں ہی ہوتی ہے میرا خیال ہے ہم کوئی دوسری لڑی مخصوص کر لیں تفصیلات کے لیے :)