تبریز میں برف باری

عمراعظم

محفلین
لاجواب تصاویر۔
حسان خان بھائی ، میری زندگی کے چند سال ایران کی سر زمین پر گزرے تھے۔اکثر آپ کی پوسٹ کی ہوئی تصاویر اُن دنوں کی یادیں تازہ کرنے میں مدد گار رہتی ہیں۔ شکریہ
 
Top