زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جیسے ہی ث کی باری آئی تو مجھے ثمرین ہی کی یاد آئی تھی :)
سیدہ شگفتہ
Post #4,915
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
زندگی
سارہ مجھے مار پڑوانی ہے کیا سب شعراء سے :) زندگی میں اگر دکھ بویا کرو گے تو آخر میں یونہی رویا کرو گے :) :) :)
سیدہ شگفتہ
Post #521
جنوری 22، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
سیلفی سے ہونے والی اموات
ایک یا دو ہفتہ پہلے کسی چینل پر خبر آ رہی تھی کہ ایک لڑکا گن کے ساتھ سیلفی بنانے کے چکر میں مر گیا کیونکہ گولی چل گئی سیلفی کی کوشش میں!
سیدہ شگفتہ
Post #3
جنوری 22، 2016
فورم:
آج کی خبر
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تب جب سب ہوتے تھے آج مجھے وہ دن یاد آ رہے ہیں :)
سیدہ شگفتہ
Post #4,912
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
اور وہ جو مرضی چاہے کرتا پھرے!!
سیدہ شگفتہ
Post #81
جنوری 22، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
السلام علیکم
سیدہ شگفتہ
Post #4,908
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟
لو دسو !!!!!!!!! یوں بھی ہوتا ہے فیس بک پر!!!
سیدہ شگفتہ
Post #79
جنوری 22، 2016
فورم:
انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
زندگی
واہ واہ واہ اس شعر کو پڑھ کے تو مجھے بھی ایک عدد شعر کی آمد ہو گئی ہے :)
سیدہ شگفتہ
Post #519
جنوری 22، 2016
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مشورہ دینے والے نکمے ہو ہی نہیں سکتے۔ خوش آمدید عندلیب سس اس دھاگے میں دوبارہ
سیدہ شگفتہ
Post #4,903
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5
رب ارحمھما کما ربیانی صغیرا
سیدہ شگفتہ
Post #2,825
جنوری 22، 2016
فورم:
اوراد و اذکار
درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 46
اللھم صل علی محمد و آل محمد
سیدہ شگفتہ
Post #1,476
جنوری 22، 2016
فورم:
اوراد و اذکار
مزاج کیسے ہیں - 5
اور زبان بندی کے بعد؟ :)
سیدہ شگفتہ
Post #965
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مزاج کیسے ہیں - 5
اچھے
سیدہ شگفتہ
Post #964
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کا دن کیسا رہا؟ - 6
پہلے مصروف پھر فرصت
سیدہ شگفتہ
Post #1,020
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
محترم الف عین صاحب کو سالگرہ مبارک ہو ۔
اعجاز انکل آپ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و سلامتی کے ساتھ طویل عمر عطا فرمائے، آمین
سیدہ شگفتہ
Post #8
جنوری 22، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
اُردو محفل کا اسکول - 6
سب ہی اسکول سے بھاگ گئے ہیں :) آپ کہاں مصروف رہے مغل بھائی؟
سیدہ شگفتہ
Post #1,050
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اُردو محفل کا اسکول - 6
السلام علیکم مغل بھائی، خیریت سے ہیں؟ کینٹین بھی صاف کر کے کھول دیجیے گا بلکہ جیہ اور پرنسپل صاحب کو بھی ڈھونڈ لائیں۔ :)
سیدہ شگفتہ
Post #1,049
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
"و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات
کیف و کم
سیدہ شگفتہ
Post #475
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اُردو محفل کا اسکول - 6
آدمی مطالعے سے بیدار ہوتا ہے، مکالمے سے اس میں تمیز آتی ہے اور لکھنے سے اس کی شخصیت نکھر جاتی ہے۔ حوالہ: نامعلوم
سیدہ شگفتہ
Post #1,047
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
اُردو محفل کا اسکول - 6
یہ اسکول تو بند پڑا ہوا ہے، اسے کھولا جائے۔
سیدہ شگفتہ
Post #1,046
جنوری 22، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top