یہاں ہمارے کمپیوٹر میں کچھ مسئلہ تھا اس لیے ہم بر وقت ایپل کے لانچ ایونٹ کی لائیو ٹیلی کاسٹ نہیں دیکھ سکے لیکن فی الحال نیوز دیکھ رہے ہیں اور جب ان کی ویڈیو جاری کر دی جائے گی تو سیشن کی ریکارڈنگ دیکھ لیں گے ان شاء اللہ! آئی فون کافی عرصہ سے ایک ہی فارم فیکٹر سے جڑا ہوا تھا اس لیے اس میں تبدیلی...