برادرم توصیف صاحب، اردو محفل میں خوش آمدید! :) :) :)
ہر موبائل پلیٹ فارم کے لیے علیحدہ ایپلیکیشن بنانا، اردو کی بورڈ شامل کرنا اور ان کو مینٹین کرنا اپنے آپ میں ایک بڑا کام ہے۔ فی الحال محفل کا انٹرفیس ریسپونسیو ڈیزائن کے اصولوں پر مبنی ہے جس کے باعث یہ ایک ہی ایپلیکیشن ہر اسکرین سائز پر آسانی...