یہ ہماری طرف سے کچھ تصایر۔ :) :) :)
واشنگٹن ڈی سی: :) :) :)
زیر تعمیر ورلڈ ٹریڈ سینٹر، نیو یارک۔ :) :) :)
اولڈ ڈومینین یونیورسٹی کیمپس کی پیری لائبریری۔ :) :) :)
اس میں کئی فریق شامل ہیں۔ مور موصوف، عزت مآب مورنی صاحبہ، سوشل میڈیا، محفل و محفلین وغیرہ وغیرہ۔۔۔ اب رحم کن کن پر ہو یہ قارئین کی صوابدید پر چھوڑتے ہیں۔ :) :) :)
ٹرین کسی بد مست شرابی کی طرح لڑکھڑاتی ہوئی چل رہی تھی۔ ہمارا ڈبہ ویسے تو خیر سے سکنڈ کلاس تھا، لیکن فی الحقیقت وہ مرحوم انٹر کلاس کا ایک نہایت سن رسیدہ ڈبہ تھا جسے ریلوے والوں نے شاید ہنگامی حالات کے تحت محکمہ آثار قدیمہ سے واپس منگا لیا تھا۔ اس کی گدیاں ادھڑی ہوئی تھیں۔ فرش میں گڑھے تھے۔ چول...