نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اب اس کا پتا لگانے کی ایک ترکیب ہے وہ یہ کہ مشاہدہ کیا جائے کہ مکتب سے کس کو چھٹی نہیں ملتی۔۔۔ ویسے غالب گمان ہے کہ ایک سے زائد لوگوں کو سبق حفظ ہو گیا ہو۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں عمر بھائی؟ :) :) :) اس دوران شمشاد بھائی سے آپ کا رابطہ ہوا؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہمیں لگا کہ آپ کو وہ مشہور زمانہ شعر معلوم ہوگا جس کا یہاں کنایتاً ذکر تھا، پر ایسا نہیں ہے تو ہم وہ شعر لکھ دیتے ہیں: :) :) :) مکتب عشق کا دیکھا یہ نرالا دستور اس کو چھٹی نہ ملی جس کو سبق یاد رہا :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اور سننے میں آیا ہے کہ اس مکتب میں سبق یاد ہونے پر چھٹی نہیں ملتی۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یا پھر۔۔۔ کچھ بلبلوں کو یاد ہے کچھ قمریوں کو حفظ عالم میں ٹکڑے ٹکڑے مری داستاں کے ہیں :) :) :)
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بقول شاعر: نکل ہی آتی ہے کوئی نہ کوئی گنجائش کسی کا پیار کبھی آخری نہیں ہوتا :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    پرانی باتوں کو اس نئے قصے میں ملائیں گے تو قیصرانی بھائی تڑپ تڑپ کر وہ گانا گائیں گے۔۔۔ آج پرانی راہوں سے کوئی مجھے آواز نہ دے۔۔۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ان شاء اللہ ایک ہفتے بعد۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    قیصرانی بھائی سے مل چکی ہیں یہ تو معلوم ہے، لیکن "ان بمعنی مورنی" سے مل چکی ہیں یہ اطلاع ہمارے لیے نئی ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! عثمان بھائی کیسے مزاج ہیں؟ :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ہا ہا ہا۔۔۔ بٹیا کیا آپ بھی وہی تصور کر رہی ہیں جو ہم کر رہے ہیں؟ :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں پیارے؟ :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    یقیناً! بلکہ اب شدت بڑھا دی جائے! :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اگر قیصرانی بھائی اس خوش فہمی میں ہیں تو یہ ان کی بھول ہے! :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کرے کہ آپ دونوں بھی جلدی ہی ایک دوسرے کو جان جائیں! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں حضور؟ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں پیارے؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اگر ویزہ وقت پر لگ گیا تو ہم اکتوبر کے اخیر تک واپس آ جائیں گے، ان شاء اللہ! :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    خدا کا شکر ہے کہ ہم نے شہاب نامہ نہیں پڑھی۔ :) :) :)
Top