بھئی ہمارے پاس بھی ساڑھے پانچ انچ کا فون ہے، تین جی بی ریم، دو اعشاریہ پانچ گیگا ہرٹز کواڈ کور پروسیسر، ایڈرینو تین سو تیس جی پی یو، چونسٹھ جی بھی اسٹوریج، این ایف سی سمیت سبھی ضروری سینسرز کے ساتھ ایک دفعہ مکمل چارجنگ کے بعد معمول کے استعمال کے تحت آرام سے ڈیڑھ سے دو دن نکل جاتے ہیں۔ امید ہے کہ...