نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    تعارف السلام و علیکم

    ہاں اس نام سے کسی نے چار برس قبل رکنیت اختیار کی تھی اور اس کے بعد پلٹ کر محفل کا رخ نہیں کیا اس لیے اس نام کو خالی کر کے آپ کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نہیں ہم نے تو رابطہ کرنے کی کوشش نہیں کی۔ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ہم خود پریشان ہیں شمشاد بھائی کی یوں اچانک اتنی طویل غیر حاضری کو لے کر وہ بھی بغیر اطلاع کے۔
  4. ابن سعید

    تعارف تعارف نامہ

    جو مناسب محسوس ہو وہ کہہ لیں بٹیا۔ بعد میں بدلنا چاہیں تو بدل لیجیے گا۔ ویسے آپ کی سہولت کے لیے یہ معلومات فراہم کیے دیتے ہیں کہ ہم بوڑھے ترین شخص ہیں۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    تعارف تعارف نامہ

    :) :) :)
  6. ابن سعید

    تعارف تعارف نامہ

    گل بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ آپ کا وقت یہاں اچھا گزرے گا اور آپ سے ہمیں کافی کو سیکھنے کو ملے گا۔ نیز کسی مشکل کی صورت میں محفلین اور انتظامیہ کو معاون پائیں گی۔ :) :) :) کیا عجب گل بکاؤلی کے بعد کوئی گل صنوبر بھی نمودار ہو جائیں اور یوں سالوں سے الجھا سوال، "گل بہ صنوبر چہ کرد؟" کا...
  7. ابن سعید

    اب کہ = اب کے۔۔۔ ویسے یہ کلام کوئی چودہ پندرہ برس قبل سنا تھا، بس اتنا ہی یاد ہے، بلکہ شاعر کا...

    اب کہ = اب کے۔۔۔ ویسے یہ کلام کوئی چودہ پندرہ برس قبل سنا تھا، بس اتنا ہی یاد ہے، بلکہ شاعر کا نام تک معلوم نہیں۔ :) :) :)
  8. ابن سعید

    کسی شاعر موصوف نے کچھ یوں کہا تھا: لال پیلے ہرے نیلے علم آئیں گے، اور پھر ہم آئیں گے۔۔۔ اب کہ...

    کسی شاعر موصوف نے کچھ یوں کہا تھا: لال پیلے ہرے نیلے علم آئیں گے، اور پھر ہم آئیں گے۔۔۔ اب کہ برس ہم نے زمینوں میں دھواں بویا ہے، پیڑوں میں پھل نہیں آئیں گے، بم آئیں گے!
  9. ابن سعید

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    ہمارے ایک کولیگ ہیں لیبیا سے۔ انھوں نے اپنے فیس بک ٹائم لائن پر کیمپس کی اسپیڈ ٹیسٹ کی اسکرین شاٹ لگائی، جس میں ڈاؤن لوڈ اسپیڈ 826.42 ایم بی تھا۔ ان کے کسی دوست نے تبصرہ کیا کہ ایسا ہی کچھ یہاں بھی ہے بس عدد فقط دایاں والا ہے۔ :) :) :)
  10. ابن سعید

    آپ کی انٹرنیٹ رفتار

    زکریا بھائی، اولین مراسلے میں اسپیڈ ٹیسٹ ڈاٹ نیٹ یا ایسی کسی دوسری سروس کا ربط بھی دے دیں۔ :) :) :) ویسے گھر پر تو ہمارے یہاں پانچ ایم بھی کے آس پاس کی اسپیڈ ہوتی ہے جبکہ آفس میں سات آٹھ سو ایم بی کی۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    تعارف السلام و علیکم

    سعدیہ بٹیا اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید کہ محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا اور ہمیں آپ کے علم اور مشاغل سے مستفید ہونے کے مواقع ملتے رہیں گے۔ استفسار یہ کرنا تھا کہ آپ نے اپنے رکنیتی نام کو "سعدیہ" کے بجائے "سادیا" دانستہ رکھا ہے یا ابتدا میں محدل کے اردو کی بورڈ کا علم نہ ہونے کے باعث ایسا...
  12. ابن سعید

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    غالباً آپ کے پاس علوی لاہوری نستعلیق نصب ہے یا جمیل نوری نستعلیق کا پرانا نسخہ ہے۔ آپ اس ربط سے جمیل نوری نستعلیق کا نیا نسخہ ڈاؤن لوڈ کر کے نصب فرما لیں، مسئلہ حل ہو جائے گا۔ اس ربط پر گفتگو ملاحظہ فرمائیں۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    آپ اس ربط سے جمیل نوری نستعلیق ڈاؤنلوڈ کر کے نصب کر لیں اور براؤزر ری اسٹارٹ کر لیں، شاید مسئلہ...

    آپ اس ربط سے جمیل نوری نستعلیق ڈاؤنلوڈ کر کے نصب کر لیں اور براؤزر ری اسٹارٹ کر لیں، شاید مسئلہ حل ہو جائے۔ http://font.urduweb.org/downloads/249-jameel-noori-nastaleeq-regular
  14. ابن سعید

    آپ کے پاس محفل کس فونٹ میں نظر آتی ہے؟ :) :) :)

    آپ کے پاس محفل کس فونٹ میں نظر آتی ہے؟ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بھی بخیر ہیں اور ابھی ابھی لنچ کیا ہے۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    گوگل پلس میں ڈبہ کھولنے کی تصاویر ملاحظہ فرما لیں! :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسے مزاج ہیں قبلتین؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایسے میں تو یہ دعا بھی نہیں کر سکتے کہ اللہ آپ کی زبان مبارک کریں، آمین! :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ایسے موقع پر تو "اٹ وازنٹ می" والی اسمائلی بنتی ہے! :) :) :)
  20. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اپنی بیٹی سے بات کر رہے ہیں۔ :) :) :)
Top