نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیا اسے عرف عام میں بے ایمانی نہیں کہتے ہیں؟ :) :) :)
  2. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    آپ کو گڑ کیوں چاہیے؟ کیا آپ کو بھی "اوئے سوہنیو! مر جاواں گڑ کھا کے" کا نعرہ لگانا ہے؟ :) :) :)
  3. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کہیں سے کوئی تھوڑا گڑ لا دے، ایک مشہور زمانہ بنجابی محاورے پر عمل پیرا ہونا ہے۔ :) :) :)
  4. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! :) :) :)
  5. ابن سعید

    اردو ویب لغت سے متعلق ایک پرچہ آج شائع کر دیا گیا ہے۔ :) :) :) http://arxiv.org/abs/1409.1284

    اردو ویب لغت سے متعلق ایک پرچہ آج شائع کر دیا گیا ہے۔ :) :) :) http://arxiv.org/abs/1409.1284
  6. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں ننھی پری؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    بے عزتی، نفرت، اور تذلیل تو ہم محفل کے حضرات کی بھی نہیں کرتے پیارے! :) :) :)
  8. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اب لوگوں کو یہ سمجھ جانا چاہیے کہ آپ کو کیا کہہ کر بلانا ہے۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    کیسے ہیں خوبصورت لوگ؟ :) :) :)
  10. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  11. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    اقتباس لیا گیا کہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے! :) :) :)
  12. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ اپنی سنائیں! :) :) :)
  13. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تو تعریف بھی انھیں کو کرنے دیتے حضور، یہ تو کوئی معقول سبب بیان نہ ہوا۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    نوٹ کیا جائے کہ بریانی کی تعریف سمیت مورنی کا بکھان آپ کے متعلقین کی طرف سے نہیں بلکہ آپ ہی کی جانب سے محفلین تک پہنچا تھا۔ :) :) :)
  15. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :) :) :)
  16. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    ابھی شمشاد بھائی کو فون کیا تھا، ان سے بات ہوئی۔ وہ بالکل بخیر ہیں اور کہہ رہے تھے کہ آج کل ذرا فرصت نہیں مل رہی۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    تو اس غور و خوض کے کیا نتائج برآمد ہوئے؟ :) :) :)
  18. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کیسی ہیں ہماری ننھی پری؟ :) :) :)
  19. ابن سعید

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! ہم تو اب کچھ کھا پی کر آفس بھاگنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ :) :) :)
  20. ابن سعید

    تعارف السلام و علیکم

    امید ہے کہ آپ کو خوشی ضرور ہوئی ہوگی۔ ویسے اگلی دفعہ لاگ ان کرنے میں کوئی مشکل درپیش ہو تو نام کے خانے میں اپنا ای میل ایڈریس داخل کر کے بھی لاگ ان ہو سکیں گی۔ لیکن ایسا کوئی مسئلہ ہو تو مطلع ضرور کیجیے گا۔ :) :) :)
Top