یہ ہماری یونیورسٹی کا کیمپس ہے۔ اور پھولوں کو کوئی نام دیں پہلے پھر وجہ تسمیہ بھی سوچیں۔ ویسے ان کا قیام شاید کسی اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن نے کسی سانحے کی یاد میں کیا تھا۔ ہم ادھر سے گزر رہے تھے تو تصویر بنا لی تھی۔ :) :) :)
اس پر تو کوئی صوفی نغمہ ڈھونڈنا ہوگا جس کا ما حصل یہ ہو کہ درجہ بندی تو کوئی بھی دے دی جائے فرق نہیں پڑتا کہ یہ تو تو بدلی جا سکتی ہے لیکن کسی کا دل نہیں توڑنا چاہیے کہ اس کو لوٹانے کا کوئی راستہ نہیں ہوتا۔ :) :) :)