زیف صاحب ماشا اللہ ، کمال افسانہ ، پورے افسانوی لوازم اور زبان و بیان پر مکمل وعبور ، سب سے کمال بات کہ وحدتِ تاثر کا کمال حدتک غلبہ گرچہ ہیئت کے اعتبار سے ایسا ممکن نظر نہیں آتا تھا۔باوصف اس کے کہ افسانے کی زبان عام ڈگر سے ہٹ کر خالصتاَ ادبی ہے ، جابجا محاور ے کے چٹخارے،بالخصوص لفظوں میں نونک...