نتائج تلاش

  1. مغزل

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    سبحان اللہ سبحان اللہ ، مگر افسوس آج تک مجھے یہ فونٹ استعمال کرنے کا طریقہ کسی نے نہیں بتایا ۔۔ میں نے ایک تھریڈ بھی کھولا تھا اس سلسلے میں۔
  2. مغزل

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    رانا صاحب ، آپ کے جذبات قابلِ قدر ہیں ۔ مگر حقیقت سے دور۔پھر بھی خوش رہیں۔ مجھے میری بھتیجی نے ایس ایم ایس کیا ۔ ملاحظہ کیجے اک کڑ بک کڑ بمبے بو زرداری کو لگے جوتے دو
  3. مغزل

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    رائے مجہول نہیں قبلہ کسرِ مجہول، یعنی فتح و کسر ہ کی درمیانی آواز۔
  4. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    لیجیے میں خود ہی مکمل کردیتا ہوں ۔ کل خوب تلاش کے بعد شعر مل ہی گیا۔مکمل دمِ سحر وہ نازنیں ہے شاذ سرخ و شرمگیں۔۔ شگفتگی یونہی نہیں یہ سب تھکن سے آئی ہے شاذ تمکنت
  5. مغزل

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    میں نے بابا جانی سے اتفاق کیا ہے ، علیہ کا مطلب ہے ’’ اِس پر ‘‘ ۔۔۔ علیہ کی مد میں تو سب مراسلے آجائیں گے۔۔ صرف مذکورہ ہی نہیں
  6. مغزل

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    متفق باباجانی
  7. مغزل

    امريکی شہريوں کی جانب سے ايس – ايم – ايس کے ذريعے سيلاب ذدگان کی امداد

    فواد صاحب۔ یہ ہم اور ہماری قوم کے امتحان کی گھڑی ہے اور اس سے بڑھ کر ہمارے اعمال اورعمال کی مد میں عذاب کا دور ہے ۔ بحث زور پکڑ جائے گی اور آپ غائب ہوجائیں گے۔بہرحال اس لڑی اور امداد کی مد میں امریکہ بہادر کا شکریہ۔ کہ شکریہ تو ازلی دشمن کا بھی ادا کیا جاتا ہے۔ ہم بحیثت قوم غیرت مند ہوتے تو...
  8. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    لیجے ہماری تو لنکا ہی ڈوب گئی ۔۔ ارے بھئی دوڑو بھاگو کوئی اور مدد ؟؟
  9. مغزل

    شہر آشوبِ پشاور

    زیف سید صاحب، سلامت شاد باد، اور مبارکباد،
  10. مغزل

    تصاویر جنہیں غور سے دیکھئیے

    حاجی صاحب کا جواب درست ہے۔
  11. مغزل

    شاذ تمکنت شاذ تمکنت کے متفرق اشعار

    شگفتگی یونہی نہیں یہ سب تھکن سے آئی ہے شاذ کا شعر پورا یاد نہیں رہا۔ مدد المدد بابا جانی و اخوانون
  12. مغزل

    درست تلفظ کیا ہے ؟

    حیرت ہے سلسلہ آگے نہیں بڑھا۔
  13. مغزل

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    حسن نظامی صاحب، حافظ صاحب اور خالد صاحب ، جزا ک اللہ ، میں الحمدللہ صحتیاب ہوں ۔ بارشوں کے بعد پاکستان میں وبائی امراض کا پھوٹ پڑنا گویا کوئی فریضہ ہے، گھر میں بیٹی سمیت 4 افراد علیل ہیں دعا کیجے گا۔ اور جملہ بیماروں کے لیے بھی جو بارش کے بعد گندے پانی کی ملاوٹ والا ’’ پینے کا پانی ‘‘ پی کر...
  14. مغزل

    تاسف م م مغل صاحب کے نانا جان کل رضائے الٰہی سے انتقال فرماگئے ہیں

    جزاک اللہ حافظ صاحب، اللہ تبارک و تعالی ٰ برکتیں نصیب فرمائے ، آمین
  15. مغزل

    مِرا ُدشمن مِرا سایہ ہوا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ش زاد

    خوش رہیں شہزاد عنایت ، مگر معافی چاہتا ہوں یہ غزل برائےغزل ہی ہے ۔ دگر نہیں کچھ ۔
  16. مغزل

    غزل - دریائے غم کا راہ سے ہٹنا محال ہے

    شکریہ فصیح ، کہ آپ نے میری گزارش پر یونی کوڈ میں تبدیل کرلیا، بہت خوب
  17. مغزل

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    واحسرتا کہ یار نے کھینچا ستم سے ہاتھ یہ مصرع محفل کی جیہ ، بابا جانی کی جوجو اور ہماری جی جی ۔ ’’ جیہ ‘‘ پر صادق آتا ہے
  18. مغزل

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں یہ مصرع میرے ہم منصب دوست فرخ منظور صاحب پر صادق آتا ہے
  19. مغزل

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    ’’ اک دھوپ تھی کہ ساتھ گئی آفتاب کے ‘‘ اردو محفل کے ایک مرحوم دوست (جو جنوبی افریقہ میں رہزنوں کے ہاتھوں داعی ِ اجل کو لبیک کہہ گئے )پر صادق آتا ہے ۔ حق مغفرت کرے اور کلیم صاحب کو بے بدل خوشیوں سے نوازے۔ آمین
Top