نتائج تلاش

  1. مغزل

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    کس قدر معصوم ، کتنی شوخ ، لیکن بے وفا ہم نے پوچھا کون ، تو گھبرا کے بولے زندگی یہ شعر ’’ محفل کی زندگی شمشاد بھائی ‘‘ پر صادق آتا ہے
  2. مغزل

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    یہ کنارہ چلا کہ ناؤچلی ؟ کہیے کیا بات دھیان میں آئی ۔ یہ شعر محفل کی سب سے مخفی کردار کی حامل شخصیت ’فواد، (یوایس ڈیپارٹمنٹ والے )‘پر صادق آتا ہے
  3. مغزل

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    ’’ خداوند ا یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں ‘‘ عارف کریم صاحب پر صادق آتا ہے
  4. مغزل

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    دولت درد کو دنیا سے چھپا کر رکھنا آنکھ میں بوند نہ ہو دل میں سمندر رکھنا محمد وارث صاحب پر صادق آتا ہے
  5. مغزل

    تاسف م م مغل صاحب کی صحتِ کاملہ و عاجلہ کے لئے دعا

    شکریہ روحانی بابا صاحب۔ حال میرا کسی پرسش کا سزاوار کہاں آپ کا حسنِ عیادت ہے میں بیمار کہاں بڑی محبت جناب ، آپ کا غیر مدون مراسلہ بھی پڑھنا نصیب ہوا ، میں بہر حال آپ سے رابطہ کرتا ہوں۔ بہت شکریہ
  6. مغزل

    محفل ایوارڈ 2010: آپ کا ووٹ قیمتی ہے

    میں بھی جاتا ہوں ۔
  7. مغزل

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    شکریہ منے ۔ بالکل ٹھیک ۔، آپ کی دعائیں ہیں ، جیتی رہیں ۔
  8. مغزل

    نظم - امرتا پریتم

    میرا بھی خیال ہے کہ ترجمہ ہے ۔ میں تو خود چونک گیا کہ امرتا کا اردو کلام ؟؟۔۔ بہر حال شکریہ جناب
  9. مغزل

    پیار کچھ ایسے خواب دیتا ہے از روحانی بابا

    روحانی بابا صاحب، آپ مناسب خیال کیجے تو ’’ اصلاح ِ سخن ‘‘ کی لڑی میں کلام پیش کیا کیجے ۔ والسلام
  10. مغزل

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    وہ جسے م۔م۔م صاحب سمجھا گیا تھا دراصل خاتون ہی تھی ۔۔ موصوفہ نے رخ سے نقاب الٹا تو سب کے سب چاروں شانے چت ہوگئے ۔ نگاہیں خیرہ ہوگئیں۔ مگر ’’ یو فون ‘‘ کے اشتہار کے باوصف جب موصوفہ کی آواز سنائی دی تو یوں لگا جیسے صورِ اسرافیل پھونکا گیا۔ برقع نشین م۔م۔مغل صاحب ایک چلمن کی اوٹ سے اپنے بھائی...
  11. مغزل

    پانچویں سالگرہ پانچویں سالگرہ کے ایوارڈز کی خفیہ میٹنگ منظر عام پر

    شکریہ رانا صاحب ، کہ آپ نے میرا تذکرہ نہیں کیا، ویسے بھی آپ مجھے پہچان ہی نہ سکے ، میں ایکس ٹو ہوں ہر وقت نقاب میں جو رہتا ہوں ۔
  12. مغزل

    پسندیدہ کلام کی لڑی میں پوسٹ کیے جاتے ہیں ، یہاں امیج کی صورت میں کلام پوسٹ کرنے کی ممانعت ہے آپ...

    پسندیدہ کلام کی لڑی میں پوسٹ کیے جاتے ہیں ، یہاں امیج کی صورت میں کلام پوسٹ کرنے کی ممانعت ہے آپ کو دوبارہ ٹائپ کرنے ہوں گے یا پھر ان پیج کی فائل کو یونی کوڈ یو ٹی ایف 8 فارمیٹ میں کنورٹ کرکے کاپی پیسٹ کریں ۔ ہر کلام کی الگ لڑی بنائی جاتی ہے ۔
  13. مغزل

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    اوہو گڑیا بھی آئی ہیں ، کیسی ہو منے ؟؟÷
  14. مغزل

    اصلاح سخن --- مسافر نہ گھبرا , مزے لے سفر کے --- محمد اظہر نذیر

    ماشا اللہ اچھی کوشش ہے ۔ بابا جانی کا انتظار کرتے ہیں ۔ یادیگر احباب جو بھی پہلےکرم فرمائیں۔
  15. مغزل

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    جی شمشاد بھائی ضرور ملی تھی ۔ مگر معذوری کی وجہ سے جا نہ سکا۔
  16. مغزل

    غزل - عہدِآلات ختم ہوجائے--- ایس فصیح ربانی

    ارے ارے ارے ۔۔ لو بتا ؤ بھلا ، ارے قبلہ پہلے کیوں نہیں بتا یا ۔ ؟؟ محفل میں ’’ تعارف ‘‘ کی لڑی میں اپنا مکمل تعارف پیش کیجے تاکہ دیگر احباب بھی جان سکیں ۔ انشا اللہ آپ سے مراسلت کا شرف حاصل رہے گا۔ سلامت رہیں
  17. مغزل

    باجو کی فرمائش پر ظفری بھائی سے ملاقات کا احوال

    سچی باجو۔۔۔ ؟؟؟ دیکھا میں نہ کہتا تھا کہ ہم ہیں تو ہمارے دم سے ہلہ گلہ ہے باقی سارے بور لوگ ۔۔ بلاگنگ کو دنیا کا سب سے بڑا کام سمجھتے ہیں اور منھ بسورے ’ ڈنر ‘ ہڑپ کرکے و اپس آجاتے ہیں ۔۔ ہاہاہہاہبا جو مزار یوں لکھتے ہیں میری آج نظر پڑی تو بتا دیا۔ باقی فہیم کو اردو آتی ہی نہیں ۔ ہاہا اہ
  18. مغزل

    فارسی شاعری نعت --------- نسیما جانب بطحا گزر کن ----- از : مولینا جامی علیہ رحمت الرحمان

    الف عین, سخنور, فاتح, محمد وارث اورمحمود احمد غزنوی صاحب۔ بہت شکریہ ۔ حوصلہ افزائی کے لیے ۔ وارث صاحب ۔ ترجمہ اپنی بساط بھر فارسی دانی کی بنیا د پر تحریر کیا تھا ، مناسب خیال کیجے تو آپ ترجمہ پیش کردیں۔
Top