نتائج تلاش

  1. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    فاتح بھائی فرحت بہن نے اس کتاب پر تبصرہ یہاں شامل کیا ہے ملاحظہ کیجے
  2. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    میں یہ اعتراض ، شمس الحق صاحب کے ہاں پیش کردیتا ہوں ۔ موصوف کی تحقیق کے مطابق ہی میں نے پیش کیا تھا۔
  3. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    شکریہ جناب، کتاب کا تعارف یہاں محفل میں پیش ہوچکا ہے ، یونی کوڈ میں کرنا ممکن نہیں کہ کتاب کا ڈیٹاحقوق محفوظ کی وجہ سے حاصل کرنا محال ہے۔ میں لیاقت علی عاصم اور انور جاوید ہاشمی صاحب اسی صحت پر ایک کتاب مکمل کرچکے ہیں طباعت کا مرحلہ باقی ہے ۔ انشا اللہ وہ دیگر دوستوں کی طرح آپ کو بھی پیش کی...
  4. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 49ویں قسط۔

    واہ واہ ۔ یعنی بجو بھی اب الف بے کھیلنے آیا کریں گی ۔۔ گڈ
  5. مغزل

    پانچویں سالگرہ محفل فورم کی پانچویں سالگرہ کے موقعے پر

    میری جانب سے بھی جملہ اراکین کو محفل کی پنج سالہ گرہ کی مبارکباد۔ اللہ اسے دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ،آمین
  6. مغزل

    دنیا کی سب سے پہلی اُڑن کار کو ’’اڑنے‘‘ کی اجازت مل گئی!

    کارہلکی ہونے کی وجہ سے ہوا کا دباؤ پوری طرح برداشت نہیں کر پارہی ،یہی وجہ ہے کہ فضا میں ’’کاپنتی‘‘ ہوئی محسوس ہوتی ہے ۔
  7. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    ہزار کام مزے کے ہیں داغ الفت میں جو لوگ کچھ نہیں کرتے کمال کرتے ہیں داغ دہلوی (محقق، شمس الحق ، کتاب ضرب المثال اشعار)
  8. مغزل

    دنیا کی سب سے پہلی اُڑن کار کو ’’اڑنے‘‘ کی اجازت مل گئی!

    ایک تو ہر لڑی کو کسی نہ کسی صورت مذہبی رواداری پر چوٹ کرنے اور عصبیت کا نشانہ بنادیا جاتا ہے ۔
  9. مغزل

    جس کا اللہ رقیب ہوتا ہے از روحانی بابا

    روحانی بابا صاحب ، اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ ۔ فاتح صاحب کا اشارہ اشاریہ ہے ۔غور کیجے گا
  10. مغزل

    میرے داتا کا دربار ہے جہاں مرضی چوم لیا از علی سلمان بی بی سی ڈاٹ کام

    تبصرہ نگار کا اپنا سوچ کا انداز ہے ۔ مگر کئی اہم سوالات اٹھائے ہیں ۔ شکریہ فرخ بھائی فراہم کرنے کے لیے ۔
  11. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    فرخ بھائی ،یہ شعر امیر ،غالب ، ذوق کے حوالے سے مشہور ضرور ہے ۔ مگر میری معلومات کے مطابق شعر داغ کا ہے ۔ مدیرشعبہ ضرب المثال کو شعر بھیج دیا ہے، میں یہاں بھی مطلع کر دوں گا۔
  12. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    ویسے میں پورا شعر اور اصل حالت میں بتاتا ہوں ۔ داغ کا شعر ہے ۔
  13. مغزل

    شعر جو ضرب المثل بنے

    خٹک صاحب یہ غالب کا شعر نہیں ، ۔ اور خدا کے لیے جب علم نہ ہو تو بے بہرہ اشعار سے لڑی کو داغ دار مت کیجے ۔ امید ہے خیال کیجے گا۔
  14. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    فرخ بھائی ۔ یہ شعریوں نہیں ۔ یوں ہے ۔ قسمت کی خوبی دیکھیے ٹوٹی کہاں کمند دو چار ہاتھ جبکہ لبِ بام رہ گیا علامہ محمد اقبال قائم چاندپوری کا شعر یوں ہے ۔ ( دیگر دوستوں کو بتاتا چلوں کہ قائم کا زمانہ اقبال سے ایک صدی سے زائد پرانا ہے ) قسمت تو دیکھ ٹوٹی ہے جا کر کہاں کمند کچھ دوراپنے...
  15. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    مہیا گر چہ سب اسباب ملکی اور مالی تھے سکندر جب گیا دنیا سے دونوں ہاتھ خالی تھے رضا علی معجز
  16. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    باباجانی اصل شعر یوں ہے غزلاں تم تو واقف ہو کہو مجنوں کے مرنے کی دوانہ مر گیا آخر کو ، ویرانے پہ کیا گزرا یہ شعر نواب سراج الدولہ کی رحلت پر کہا گیا تھا۔ شاعر کا نام راجہ رام نارائن ہے اور ان کا تخلص ’’موزوں ‘‘تھا
  17. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    احمد بھیا ، یہ شعر غالب کے شاگرد۔ میاں داد خاںسیاح کا ہے ۔
  18. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    فاتح بھائی یہ شعر بہادر شاہ ظفر کا نہیں میرے پاس 6 نسخے ہیں ۔ کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل، کوئی کیوں کسی سے لگائے دل وہ جو بیچتے تھے دوائے دل، وہ دکان اپنی بڑھا گئے خواجہ وزیر لکھنوی
  19. مغزل

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    بابا جانی میرزایاس یگانہ چنگیزی کا شعر یوں ہے ۔ یہ کنارہ چلا کہ ناؤ چلی کہئے کیا بات دھیان میں آئی
  20. مغزل

    تعارف السلام علیکم

    مکرمی احمد لون صاحب ، اردو محفل میں خوش آمدید، فرخ بھائی کی ’’ ارے واہ ‘‘ سے ۔۔ آپ کے لیے احترام مزید بڑھ گیا۔ یقیناَ آپ ایک دوسرے کو نہ صرف جانتے ہیں بلکہ عزیز بھی ہیں ۔ سلامت رہیں
Top