عروضی حوالے سے تو بات ہوہی چکی، نفسِ مضمون پر کوئی بات (کم از کم میری جانب سے) نہیں کی جاسکتی ہے ، یہ ایک شاعر کا اپنی ماں سے اظہارِ عقیدت ہے ۔ جس میں کسی کو دخل نہیں ، بہتری کی گنجائش بہرحال موجود ہے ۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ آپ ماں کے حوالے سےمتاخرین اور متوسطین کاکلام پڑھیں تاکہ کلام میں عقیدت...