یہ مبینہ طور پر سعودیہ کی ایک آئل کمپنی جو پانی میں سے آئل نکالنے کے کام پرمامور ہے ، کے ایک ملاز م کی تصاویر ہیں جو کام کے دوران پانی میں ہی نماز ادا کررہا ہے، اس کمپنی کے کام کرنےو الے تمام ملازم 4سے5 گھنٹے پانی میں گزارتے ہیں اور اس دوران نماز بھی پابندی سے پڑھتے ہیں۔ (ماخذ ایک ای میل)