“راھبر“ کا ”عظیم راہی‘‘
(از: م۔م۔مغل)
دیگر شعبوں کی طرح شعبۂ ادب بھی گزشتہ دودہائیوں سے کسی اجاڑ خلا کا منظر پیش کررہا ہے ، یہی وجہ ہے کہ سنجیدہ ادبی حلقے تہذیبی رویوں سے کٹ کر تخلیق ہونے والے ”ادب“ کی بہتات اور ”ادبِ اصل “ کی روبہ زوالی کا نوحہ کرتے پھرتے ہیں جبکہ نسلِ نو پر فی الحال یہ نوحے...