محفل کے ہر دلعزیز ممبر محترم شمشاد بھائی نے 90 ہزار پیغامات مکمل کرلئے ہیں ۔ :happy: امید ہے آئندہ ایک دو مہینوںمیں وہ ایک لاکھ پیغامات پورے کرکے ریکارڈ قائم کرلیں گے ۔ میری طرف سے شمشاد بھائی کو مبارک ہو:)
اللہ کا کرم ہے ۔ مصروف تو محفل کے اکثر ارکان ہوتے ہیں پھر بھی کچھ نہ کچھ وقت نکال لیتے ہیں ۔آپ بھی دو تین دنوں میں ہی کم از کم ایک بار تشریف لایا کریں۔