نتائج تلاش

  1. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    مجھے لگتا ہے اسے کوئی مسئلہ درپیش ہے
  2. زین

    مزاج کیسے ہیں (3)

    چائے زیادہ پی لی کیا ؟:grin:
  3. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    بہت سے ۔ بھتیجی آپ کی اور پوچھ مجھ سے رہے ہیں‌ :rolleyes:
  4. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    دودھ کا ڈیری فارم ایسوسی ایشن والوں نے دودھ کی قیمتوں میں پانچ سے دس روپے کا اضافہ کیا جس کے خلاف ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن والوں نے ہڑتال کردی جو گزشتہ ایک ہفتے سے جاری ہے
  5. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    محفل کے لاپتہ دوستوں کو مس کررہا ہوں
  6. زین

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 22

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  7. زین

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

    کوئٹہ میں تو دودھ والی چائے مل ہی نہیں رہی ، ہوٹل والوں نے بائیکاٹ کر رکھا ہے
  8. زین

    مزاج کیسے ہیں (3)

    اس وقت تھکا ہوا تھا ۔ اب مزاج بخیر ہیں ۔
  9. زین

    میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تمہارے ابومجھے نا پسند کیوں کرتے ہیں

    مجھے برا اس لئے لگا کہ ایک دوسرے دھاگے میں بھی آپ نے شمشاد بھائی کے ایک پیغام کے بعد طنزیہ الفاظ استعمال کئے ۔جس کی کچھ دیر پہلے آپ نے تدوین کردی۔ اور آپ نے دونوں پیغامات میں سمائلی وغیرہ کچھ استعمال نہیں کیا جس سے یہ ثابت ہو کہ آپ مذاق کررہے ہیں
  10. زین

    میری سمجھ میں نہیں آتا کہ تمہارے ابومجھے نا پسند کیوں کرتے ہیں

    اچھا طریقہ ہے خواتین کی ہمدردی حاصل کرنے کا جبکہ شمشاد بھائی نے جیہ بہن سے صرف مذاق میں یہ بات کہی
  11. زین

    مزاج کیسے ہیں (3)

    مزاج ٹھیک نہیں
  12. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم جیہ بہنا کیسی ہیں ؟
  13. زین

    بلوچستان: مائی جوری کی سیاست

    یہ آپ کی غلط فہمی ہے
  14. زین

    بلوچستان: مائی جوری کی سیاست

    مذکورہ حلقے پر ضمنی انتخاب پرتشد تھا ،ووٹرز کو ہراساں کیا گیا اور ریکارڈ دھاندلی ہوئی جس کا اعتراف خود پیپلز پارٹی بلوچستان کے صدر سینیٹر لشکری رئیسانی نے بھی کرلیا ہے ، ان کا کہنا ہے کہ پی پی امیدوار کی انتظامی طور پر کامیابی اخلاقی ناکامی ہے ۔ آزاد امیدوار عطاء اللہ بلیدی نے فورسز اور...
  15. زین

    مبارکباد سارہ کی شادی

    سارہ بہنا کو بہت بہت مبارک ہو ، اللہ تعالیٰ بہن کو ہمیشہ خوش رکھے ۔ آمین
  16. زین

    بلوچستان: مائی جوری کی سیاست

    ایک غریب اور کسان خاتون کا انتخابات میں حصہ لینا خوش آئند ہے لیکن انہیں‌کامیابی ملنا بہت مشکل ہے (اب تک کے نتائج سے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے )کیونکہ جعفرآباد کا علاقہ سرداروں، جاگیرداروں اور وڈیروں کے زیر اثر ہے ۔
  17. زین

    بلوچستان: مائی جوری کی سیاست

    ایم کیو ایم کا علاقہ میں کوئی اثرورسوخ‌نہیں۔ دوسری بات یہ کہ ایم کیو ایم کے مقامی رہنمائوں (بشمول اسی علاقے سے متحدہ کے سابق امیدوار احسان اللہ مگسی ) نے پیپلز پارٹی کے امیدوار اور ایک سردار (سردار یار محمد جمالی ) کے بیٹے ناصر خان جمالی کی حمایت کا اعلان کیا تھا نہ کہ مائی جوری کی حمایت ۔
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    سبھی غائب ہیں :(
Top