نتائج تلاش

  1. زین

    مرد حضرات سے سوال ۔

    الحمداللہ ، میرا باس اچھا ہے اور زیادہ تنگ بھی نہیں کرتا
  2. زین

    کراچی۔ ۔کراچی

    جی باجو اس بار گرمی کا دس پندرہ سالہ ریکارڈ ٹوٹا ہے ۔ کوئٹہ میں بھی پہلے ان دنوں سردی ہوتی تھی آجکل موسم گرم ہے اور کل سے پنکھے بھی چلنے لگے ہیں‌
  3. زین

    کراچی۔ ۔کراچی

    باجو ۔ دس سال بعد پاکستان آکر کیسا محسوس ہوا ؟:)
  4. زین

    مرد حضرات سے سوال ۔

    سوال اس طرح‌ہونا چاہیئے تھا آپ میں سے کون اپنے باس سے تنگ نہیں آتا اور کیوں‌ ؟؟:biggrin:
  5. زین

    آخر آپہنچے عمرے کی سعادت کو

    مبارک ہو صدیق بھائی ۔ ہمیں بھی دعاؤں میں‌یاد رکھیئے
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب ، آج تو گلہ بالکل بند ہے مشکل سے ہی آواز نکل رہی ہے :( اب ڈاکٹر کے پاس ہی جانا ہوگا ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    دیکھ لی صاحب! اور سنائیں کیسا گزرا آج کا دن ؟
  8. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    فہیم صاحب ! خاموشی سے شکریے کے بٹن ہی دباتے جائیں گے یا کچھ ارشاد بھی فرمائیں گے :tongue:
  9. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    جی ۔ایک اور خوشخبری یہ کہ اب رات کی شفٹ میں‌ہر ہفتہ کو چھٹی پکی!!! :party:
  10. زین

    ایک بچہ ایک بستہ

    بہت خوب خرم بھائی --------- شمشاد بھائی میرے خیال سے چھوٹی کلاسوں کا سب کچھ دو ہزار روپے میں آجائیگا ، بستہ ، کتابیں، کاپیاں اور وردی وغیرہ
  11. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم آج بہت دنوں بعد دفتر سے چھٹی کی ہے
  12. زین

    کراچی۔ ۔کراچی

    السلام علیکم باجو ، خوش آمدید:)
  13. زین

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    سعود بھائی اتنے عرصے سے آپ کے پاس کوئی نیا اچھا سا ایم ایس نہیں آیا کیا ؟‌
  14. زین

    آج کا دن کیسا رہا؟ 2

    معلوم ہے شمشاد بھائی :)
  15. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    جب ہم خاموشی توڑیں گے ۔ اسمبلی میں قاتلوں کے لئے فاتحہ خوانی ہوتی ہے افسوس اس بات کا گزشتہ روز اسمبلی میں ایک اور قاتل کے لئے فاتحہ خوانی ہوئی اور وہ شخص‌ (وزیر تعیلم) بھی خاموش بیٹھا تھا جس کے بھائی کو اس قاتل کے بھائی نے قتل کیا تھا
  16. زین

    دھماکہ ،

    باجو کا دھماکہ سچ ثابت ہوا
  17. زین

    فونٹ القلم ارتضی حسن فونٹ

    مبارک ہو ، بہت خوبصورت فونٹ ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیہ بہن ، آپ کے نام پر نہیں‌ گبین کے نام پر تو بن سکتا ہے نا ؟
  18. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    کوئٹہ میں آج فرقہ وارانہ ٹارگٹ‌کلنگ کے ایک واقعہ میں ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والے 3 افراد کو قتل اور تین کو زخمی کردیا گیا۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران کوئٹہ اور صوبے کے دوسرے شہروں میں لسانی و مذہبی بنیادوں پر ٹارگٹ کلنگ و بم دھماکوں‌ کے واقعات میں 20 سے زائد لوگوں‌کو قتل کیا جاچکا ہے ۔ اب آپ...
  19. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (8)

    کوئٹہ میں افغانستان سے درآمد ہونےوالے اچھے معیار کے بادام ارزاں نرخ ملتے ہیں لیکن میں بھیجوں گا نہیں‌ :tongue: ویسے میں پڑھاکو لڑکی (ملائکہ)کو مس کررہا ہوں
  20. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا----------43

    السلام علیکم کیسے ہیں سب ؟
Top