مطلب انہوں نے بلاگ بناتے وقت جوای میل ایڈریس استعمال کیا تھا وہ بھی یاد نہیں؟ ،ای میل ایڈریس یاد ہے تو پھر تو مل جائےگا انہیں ۔ مجھے بھی ایک بار پاسپورڈ بھول گیا تھا
ہسپتال یا تھانے میں :biggrin:
الحمداللہ، پڑھائی اچھی جارہی ہے، تیاری تو ابھی تک ابتدائی مرحلے میں ہی ہے کیونکہ دن کو بالکل وقت نہیں ملتا ۔
جی :biggrin:
لیکن میرے ساتھ اپنے ہم وطنوں والا مسئلہ نہیں ، کچھ مختلف مسائل درپیش ہیں :)
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ۔ اور آپ کیسی ہیں باجو ؟
پہلے رات کو کچھ وقت مل جاتا تھا محفل گردی کے لئے ، اب کام کے ساتھ ساتھ پیپرز کی تیاری بھی کررہا ہوں اس لئے وقت نہیں ملتا