کوئٹہ میں صدر آصف علی زرداری کے دورے کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے شاہراہیں بند کئے جانے کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ ایئر پورٹ پر خاتون کو ساڑھے تین گھنٹے تک اسپتال جانے کی اجازت نہیں دی گئی جس کے سبب بچے کی رکشے میں ہی ولادت ہوگئی جس پر لوگوں نے احتجاج کیا جبکہ...