ہمارے ایک ساتھی نے آج بچے کے والد مومن خان سے اس حوالے سے بات کی انہوں نے بتایا کہ ایسی کوئی بات نہیں ، پولیس افسران نے انہیں باقاعدہ رسید دی ہے اور بتایا ہے کہ جب بھی ضرورت ہو وہ رقم حاصل کرسکتا ہے ۔
گزشتہ روز جب ہم مومن خان کے گھر گئے تو باتوں ہی باتوں میں انہوںنے بتایا کہ وہ افغان مہاجرہیں...