مجھے غصہ آتا ھے ان مردوں پہ جو عورتوں پہ ہاتھ اٹھاتے ھیں ، کاہل کمزور احساس کمتری کے مارے ،
 جاہل گنوار ہوتے ہیں ایسے شوہر ۔۔ 

یہ غصہ کہیں مجھ پہ تو نہیںآیا بوچھی شاید اسی لئے مجھے پاسورڈ بھول گیا ھے بلاگ کا
 نا ہی آپکا بلاگ میری نظر سے گزرا ہے ۔ میں مرد،بلاگر کی بات کررہی ہوں ۔۔ جیسی یہ لوگ تحریریں لکھتے ہیں وہ 
 معیاری نہیں ہوتیں ۔۔  اللہ جانے کیا ہے بلاگ میں ، جسکو دیکھو ،، غیرمعیاری ،،تحریریں ۔۔ عشقیہ تحریریں ،،عورتوں کے قصے ۔۔ کم از کم میری نظر میں تو ایسے بلاگس کا لیول گرا ہوا ہے ۔۔ باقی سب کیا سوچتے ہیں ،کیا لکھتے ہیں یھ ان سب کا معیار ہوسکتا ہے ۔