زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے
آپ گو(ش) شمالی سے تو بچا لیں گے لیکن یہ بتائیں کہ گو(ش) جنوبی سے محفوظ رہنے کی ضمانت دے سکتے ہیں؟؟؟😉
محمد عبدالرؤوف
Post #20
دسمبر 9، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)
پچیس دسمبر سن دو ہزار چھ کو ہم شادی کا لڈو کھا چکے ہیں 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #38
دسمبر 8، 2022
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی
بہت خوب، بہت خوب۔۔۔ ماشاءاللہ اچھی غزل ہے احمد بھائی۔۔
محمد عبدالرؤوف
Post #4
دسمبر 8، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹھیک رہو ہمیشہ تم۔ طبیعت کا سناؤ
محمد عبدالرؤوف
Post #38,291
دسمبر 8، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)
بے چارے لفافے کی شعر و سخن میں کیا عزت و وقار تھی۔ اسے علم نہ تھا کہ ایک دن اس کا یہ حال بھی ہونا ہے🙂
محمد عبدالرؤوف
Post #35
دسمبر 8، 2022
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)
تبھی تو اور دوستوں کا نمبر لگے گا نا!!!!
محمد عبدالرؤوف
Post #29
دسمبر 8، 2022
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
پاکستان بمقابلہ انگلینڈ
مدینۃ الاولیاء
محمد عبدالرؤوف
Post #57
دسمبر 8، 2022
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
جانا ہے ایک روز حقیقت یہی تو ہے
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ، بہت اچھے اشعار ہیں
محمد عبدالرؤوف
Post #5
دسمبر 8، 2022
فورم:
آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)
ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)
نہیں نا آپا!!! میں تو کہنا چاہ رہا ہوں ہوا (آپ) کے بغیر تو حبس زدہ ماحول ہو جائے گا۔ چراغوں کو تگڑا ہونا چاہیے نہ کہ ہوا کا راستہ روکا جائے۔ 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #24
دسمبر 8، 2022
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)
احمد فراز یاد آ گئے 😊😉 میں آج زد پہ اگر ہوں تو خوش گمان نہ ہو چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں "ہوا" کی جگہ حسبِ شوق نام تبدیل کیے جا سکتے ہیں۔ 😁
محمد عبدالرؤوف
Post #22
دسمبر 8، 2022
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نوا اور میکائیل کا یہ محبت و شفقت والا رشتہ قائم و دائم رہے۔ آمین
محمد عبدالرؤوف
Post #38,282
دسمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 36 ( ہ ) ( ش ) ( ی ) ( پ ) ( ے ) ( ک ) #Hijjay https://hijjay.com
محمد عبدالرؤوف
Post #546
دسمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ہجے ڈاٹ کام
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 34 ( ش ) ( ک ) ( ی ) ( ہ ) ( ے ) ( پ ) #Hijjay https://hijjay.com
محمد عبدالرؤوف
Post #544
دسمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے آپ کو پتا نہیں کہ خان صاحب کہاں ہیں۔ وہ زمان پارک والے گھر میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #25,644
دسمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قرینہ یہی ہے کہ سلام کا جواب بہتر انداز میں دیا جائے سو۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محمد عبدالرؤوف
Post #38,277
دسمبر 7، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)
مقدور ہو تو پاس رکھوں کُرکُرے کو میں 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #8
دسمبر 6، 2022
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)
میرے خیال میں لفافہ بہتر رہے گا۔ کیونکہ آج کل "لفافوں" کا چلن عام ہے۔ 😀
محمد عبدالرؤوف
Post #6
دسمبر 6، 2022
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
اتوار بازار میں صنفی امتیاز کو شدید دھچکا
ممکنہ طور پر نین بھائی کا جواب 😊
محمد عبدالرؤوف
Post #46
دسمبر 5، 2022
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ناآشنا سا دیکھتا ہوں بام و در کو میں(تشریح)
واہ واہ جاسمن آپا،کیا بات ہے 😄۔۔۔۔ سٹارٹ قدرے دھیما تھا لیکن آخر تک پہنچتے پہنچتے آپ شعیب اختر بن گئیں، ماشاءاللہ 😊 اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔۔۔۔ 😂😂😂
محمد عبدالرؤوف
Post #2
دسمبر 5، 2022
فورم:
آپ کی طنزیہ و مزاحیہ تحریریں
ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست
سانپ کو مدت ہوئی نکل گیا ہے اور ہم ابھی تک لکیر پیٹنے میں لگے ہوئے ہیں۔
محمد عبدالرؤوف
Post #40
دسمبر 5، 2022
فورم:
تاریخ کا مطالعہ
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top