نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ہجے ڈاٹ کام

    ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں اسکور: 30 ( ے ) ( س ) ( ا ) ( ج ) ( پ ) ( ھ ) #Hijjay https://hijjay.com
  2. محمد عبدالرؤوف

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ویسے سرفراز کو وکٹ کیپر کے بجائے مڈل آرڈر بیٹسمین کے طور پر ٹیسٹ سکواڈ میں مستقل رکھنا چاہیے۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    حوصلہ رکھیں، سرفراز دھوکہ نہیں دے گا 🙂
  4. محمد عبدالرؤوف

    تہمتِ زر سے تہی کیسہ و کاسہ نکلے

    واہ واہ۔۔۔ بہت خوب ماشاءاللہ ہر شعر ہی خوب ہے لیکن مقطع تو کمال ہے۔ ماشا اللہ
  5. محمد عبدالرؤوف

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    سرفراز کو کامیابیاں ملیں لیکن بات بات پر اپنا بلڈ پریشر ہائی کر لیتا ہے۔ کمنٹیٹرز بھی جس کی بارہا تنقید کرتے رہے تھے۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    جواب بھی خوب دیا ہے جگر صاحب نے۔

    جواب بھی خوب دیا ہے جگر صاحب نے۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    پاکستان مجموعی سکور 431 اور آغا سلمان کی سینچری مکمل
  8. محمد عبدالرؤوف

    مَن يُحرَم الرفق يُحرَم الخير كله[1]، رواه مسلم. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص...

    مَن يُحرَم الرفق يُحرَم الخير كله[1]، رواه مسلم. نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص (دل کی) نرمی سے محروم ہو گیا وہ کل کے کل خیر سے محروم ہو گیا۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    خود اپنی آگ میں جلتی ہے شمع، جلنے دو پرائی آگ میں جلنا ہے کارِ مردانہ ۔ جگر مراد آبادی

    خود اپنی آگ میں جلتی ہے شمع، جلنے دو پرائی آگ میں جلنا ہے کارِ مردانہ ۔ جگر مراد آبادی
  10. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شامیں، راتیں اور صبحیں سب اچھی گزریں سب محفلین کی۔ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  11. محمد عبدالرؤوف

    غالب کی زمین اور ہماری قافیہ پیمائی

    حالانکہ خود احمد بھائی نے کہہ بھی رکھا ہے کہ گرم چائے، کتاب، تنہائی اور ہوتے ہیں کیا مزے صاحب اور خود ہی کہہ کر بھول بھی گئے 🙂
  12. محمد عبدالرؤوف

    نیوزی لینڈ کا دورۂ پاکستان دسمبر، جنوری 2022-23ء

    ہم رمیز راجہ کو کمنٹری پر مِس کر رہے تھے اور پی ایس ایل بھی ہونے والا ہے 😊
  13. محمد عبدالرؤوف

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    کسی بھی چیز کے مفید یا مضر ہونے کا انحصار عموماً اس کے کثرتِ استعمال پر ہی تو ہوتا ہے۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    موبائل کے استعمال سے زندگی آسان ہوگئی، سروے میں 63 فیصد پاکستانیوں کی رائے

    بے روشنی ڈالے لوگ معترض ہوئے جاتے ہیں اور اگر روشنی ڈال دی تو پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمد عبدالرؤوف

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اور مجھے تو شک یہ بھی ہے کہ ہیک بھی نین بھیا نے کی ہے۔ 🙂
  16. محمد عبدالرؤوف

    لفظ چائے والے اشعار

    سارے جھیڑے مکا تے چاہ پیسوں دشمنیں کوں ڈکھا تے چاہ پیسوں ڈینہہ وبا والے یار گزرنڑ ڈے تیڈی بیٹھک تے آ تے چاہ پیسوں وقت گزرنڑ دی نہ خبر پووے اپڑیاں گھڑیاں لُکا تے چاہ پیسوں چاندنی رات چھت تے جل بہسوں چندر کپ اچ لہا تے چاہ پیسوں سب رُدھیمے کوں چھوڑ تے ارشد آویں ویلھا کھنجا تے، چاہ پیسوں
  17. محمد عبدالرؤوف

    سموسہ کھانے کے نقصانات۔۔۔!

    ہائے اللہ، کیا کہہ رہی ہیں آپا؟؟؟؟؟ اچھا!!!!!! چائے کا کہہ رہی تھیں آپ 🤣🤣🤣
Top