نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    وہ تو سب لوٹے ہی تھے کوئی سیاستدان نہیں تھے۔ مثال تو سن رکھی ہو گی آپ نے "ونس اے "لوٹا" آلویز اے "لوٹا" " 😊
  2. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    شدید پُر مزاح :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  3. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    رجیم چینج آپریشن میں اگر خان کا کچھ شکوہ ہے تو یہ ہے کہ تم لوگوں نے مجھے بچایا کیوں نہیں۔
  4. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    ہو سکتا ہے کہ ایسا ہی ہو۔ لیکن تحریک انصاف نے ایڑی چوٹی کا زور لگایا کہ کسی طرح جنرل عاصم منیر نہ آ سکے۔
  5. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    جنرل عاصم منیر کو ڈرٹی ہیری کا خطاب تو تحریک انصاف نے پہلے ہی دے رکھا ہے۔ اب قبل از وقت استعفیٰ ہی ان کی عزت بچا سکتا ہے یا پھر تحریکِ انصاف کے مطالبات پر سر تسلیم خم کرنا۔
  6. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    اگر جنرل باجوہ یا ادارہ عمران خان کے لیے انتخابات میں راہیں ہموار نہ کرتے تو عمران خان وزراتِ عظمیٰ تک نہ پہنچ سکتا۔ اور اگر حکومت تشکیل پا جانے کے بعد ادارہ سیاست سے کنارہ کش ہونا چاہتا تو خان کی حکومت پہلے سال ہی دھڑام کر کے گر جاتی۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طوطی کی صدا نقار خانے میں کون سنتا ہے
  8. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    اب باجوہ صاحب یہ شعر گنگنا رہے ہوں گے ہم یوسفِ زماں تھے ابھی کل کی بات ہے تم ہم پہ مہرباں تھے ابھی کل کی بات ہے وہ دن بھی تھے کہ ہم ہی تمہاری زباں پہ تھے موضوعِ داستاں تھے ابھی کل کی بات ہے جن دوستوں کی آج کمی ہے حیات میں وہ اپنے درمیاں تھے ابھی کل کی بات ہے کچھ حادثوں سے گھِر گیا محسن زمین...
  9. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    پرانا والا تو غدار، میر جعفر، میر صادق، جانور، اور خدا جانے کیا کیا کچھ ہوا۔ اب نئے چیف کی کاسہ لیسی کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ حقیقی آزادی کا مطلب کیا ساڈا بن جا "اوے" فوجیا
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طور یہ اچھا نہیں کہ اس طرح "ضعیف" پر ظلم کیا جائے۔ آخر اس بے چارے نے کسی کا کیا بگاڑا تھا، کیوں اس کا حلیہ بگاڑ دیا آپ نے۔😊
  11. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    الفاظ کے استعمال میں آج کل ہر کوئی غیر محتاط ہو گیا ہے۔
  12. محمد عبدالرؤوف

    یوم تشکر

    پہلے ایک فوجی کو ایکسٹنشن پہ ایکسٹنشن آفر کی جاتی ہے۔ اس کی تعریفوں کے پل باندھے جاتے ہیں۔ اسے خدا جانے کیا سے کیا بنا دیا جاتا ہے۔ پھر اسی کی مدتِ ملازمت ختم ہونے پر یومِ تشکر بھی منایا جا رہا ہے۔ سبحان اللّہ 😊 جب سیاست دان اپنا ہی رخ خود متعین کرنے کے اہل نہیں تو کسی کے آنے یا جانے سے کیا فرق...
  13. محمد عبدالرؤوف

    شعریات سے متعلق اقتباسات

    بہت بہتر۔۔۔ میں آپ کے مشورے کے مطابق مذکورہ مراسلوں میں تدوین کر دیتا ہوں۔
  14. محمد عبدالرؤوف

    شعریات سے متعلق اقتباسات

    دستِ صبا از فیض احمد فیض بحوالہ شعریات از نصیر ترابی۔ شاعر کو قطرے میں دجلہ دیکھنا ہی نہیں دکھانا بھی ہوتا ہے۔ شاعر کا کام محض مشاہدہ نہیں، مجاہدہ بھی ہے۔ زندگی کے دجلے کا مشاہدہ اس کی بینائی پر ہے، اُسے دوسروں کو دکھانا اُس کی فنی دسترس پر، اُس کے بہاؤ میں دخل انداز ہونا اُس کے شوق کی صلابت...
  15. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صورتحال بتائیے طبیعت کا
  16. محمد عبدالرؤوف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سب محفل والوں کو السلام علیکم
  17. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جاتی ہے میری چھوٹی بیٹی اپنی چچی سے پڑھنے کے لیے۔ لیکن اپنی چچی کو ایسا تنگ کرتی ہے کہ مت پوچھیں۔ ابھی اسے ٹھیک سے بولنا بھی نہیں آتا اور لڑتی ہے مجھے اردو نہیں آتی 😊
  18. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوب۔۔۔ لیکن یہ انگریزی کیوں ؟؟ بین السطور کہیے نا 😊
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرنے والے سارے مرد اپنے آپ کو جلمی بلما ہی کہتے ہیں۔ باقی تسلیم کر لیتے ہیں 😜🤣🤣🤣
Top