یہ بھی سچ ہے کہ فوج کا ایک اپنا طریقہ کار ہے کوئی بھی رائے عامہ بنوانے کا یا دوسروں کی رائے دبانے کا۔
لیکن یہ بھی ماننا پڑے گا کہ ہمارے صحافی بھی بے حد بے لگام ہیں۔ جس کی چاہیں (بے سروپا کہانیوں سے) پگڑی اچھالیں اور ان کی بازپرس کرنے کے لیے کوئی قانون ہی نہیں ہے۔ اور بہت سے موضوعات ہیں جن پر...