کوڈ تو واقعی بہت خوفزدہ کرتا ہے۔
دوائی تو لے لی ہے۔ لیکن بچے کس کی سنتے ہیں۔ چھوٹی بیٹی کو بیگم نے کہا کہ جرابیں پہن لو تو کہنے لگی کہ بڑی ہو کر پہنوں گی۔ جوتے پہننے کے لیے کہتی ہے کہ جوتا پہنو ورنہ بیمار پڑ جاؤ گی۔ فوراً جوتے کے بغیر فرش پر چل کر کہتی کہ دیکھو کہاں بیمار ہوئی ہوں۔ اور اگر غصہ...