نتائج تلاش

  1. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہن! ٹھیک نہیں یہ بات۔ کرے کوئی بھرے کوئی
  2. محمد عبدالرؤوف

    پہلے اپنے آپ کو مسمار کر(تشریح)

    واہ واہ واہ۔۔۔ بہت اچھے۔۔۔ ویسے یہ تو سراسر انویسٹیگیٹو جرنل ازم ہے۔ 😊 مضمون کا نام کچھ اس طرح ہونا چاہیے تھا۔
  3. محمد عبدالرؤوف

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    اے اہلِ زمانہ قدر کرو نایاب نہ ہوں، کم یاب ہیں ہم
  4. محمد عبدالرؤوف

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    کوئی سرائیکی کا شعر تو سنائیں 😊
  5. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈگمگاتا رہتا ہوں، کبھی محفل میں تو کبھی محفل سے پرے 😊
  6. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رؤف بھائی کا خیال ہے آپا میکائیل کے ساتھ خوش گپیوں میں مصروف ہوں گی۔
  7. محمد عبدالرؤوف

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    Live Pakistan vs England, 3rd Test England tour of Pakistan ENG 7/1 (3 ov) PAK 304 Ben Duckett* 4(7) Abrar Ahmed 1/0 (0.5 ov) Day 1 - Session 3: England trail by 304 runs.
  8. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب ہیں آج کل سب ہی، محفل سے۔
  9. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کراچی کی سردیوں کا سنا ہے کہ بس نام کی سردی ہوتی ہے
  10. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    محبتوں کا شکریہ، سنائیں کیسے دن گزر رہے ہیں۔
  11. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
  12. محمد عبدالرؤوف

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    خیر ہو استاد صاحب کی 😊
  13. محمد عبدالرؤوف

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    سرجری علاج 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
  14. محمد عبدالرؤوف

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    مجھے اب پتا چلا کہ وارث بھائی آخر مشاعرے میں کیوں شریک نہیں ہوا کرتے تھے۔ 😃😃
  15. محمد عبدالرؤوف

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    استاد صاحب کے سامنے استاد اے آئی کافی با ادب ہو گیا ہے 😊
  16. محمد عبدالرؤوف

    جس کے دیدار کو دل ترستا رہا

    ارشد بھائی، یہ سہولت مجھے میسر نہیں ہے۔
  17. محمد عبدالرؤوف

    جس کے دیدار کو دل ترستا رہا

    آپ اس لڑی کو ڈیلیٹ کرنے کا فرما رہے ہیں یا میرے مراسلے کو؟
  18. محمد عبدالرؤوف

    استاد اے آئی (مصنوعی ذہانت) کی اردو شاعری

    علی وقار ، استاد اے آئی آپ کے سوالات سے تنگ آ کر کسی دن استادی چھوڑ کر تارک الدنیا ہو جائیں گے۔
  19. محمد عبدالرؤوف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے کیسی باتیں کر رہی ہو
Top