محترم بھائی ۔ جانوراور انسان دو مختلف مخلوقات ہیں ۔ اور دونوں ہی " حواس خمسہ " کے حامل ہوتے ہوئے ان حواس کی " حسوں " میں فطرتی طور پر " فرق " رکھتے ہیں ۔ قدرت نے انسان اور جانور دونوں کو ان کی زندگی کے تحفظ کے لیئے " حواس خمسہ " کی مختلف قوت و طاقت سے نوازا ہے ۔ اور یہ دونوں " مخلوقات " اپنا الگ...