واقعی تعلیمی ڈگریاں اور کتابوں کا انبار کبھی بھی " گدھے " کو " گدھا " ہونے کے شرف سے محروم نہیں کر سکتا ۔
ایسے " گدھوں " کی عقل دنیا کی کوئی بھی کتاب پڑھ کر حرکت میں نہیں آ سکتی ۔
یہ ہر کتاب کو پڑھ کر بھی گدھے کی طرح صرف " ڈھینچوں ڈھیچوں " ہی کی صدا لگاتے ہیں ۔