برطانوی اخبار انڈیپینڈنٹ نے بھی حال ہی میں اس بارے میں اپنی خبر میں کہا ہے کہ اس تعمیراتی منصوبے کی انچارج سعودی کمپنی بن لادن گروپ نے تجویز دی ہے کہ اونچی بنیاد پر قائم لائبریری اور اس کے نیچے واقع عمارت کو مسمار کر کے امامِ کعبہ کی رہائش گاہ اور ساتھ واقع شاہی محل کے لیے راستہ نکالا جائے۔
خیال...
ہند و وحشی کا ذکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
حسن نثار کو صاحب کو سچ بولنے کا شوق چڑھا ہو جیسے ۔۔۔۔۔
سومناتھ کا مندر یاد کرا دیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سونے چاندی جواہرات سے بھرا ہوا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بزرگوں نے سچ فرمایا ہے بلاشبہ
انسان کو اک جھوٹ چھپانے کو ہزار جھوٹ گھڑنے پڑتے ہیں ۔
اور ہر نئے جھوٹ پر یہ احساس زیادہ قوی ہوتا چلا جاتا ہے کہ میرا جھوٹ کہیں کھل نہ جائے ۔ اور پھر چڑچڑاہٹ اپنا قبضہ جماتی ہے
اور یوں انسان غیر محسوس طریقے دوسروں کی نگاہ سے گرتا چلا جاتا ہے ۔
وہ انسان ہی نہیں...