لگتا ہے محترم بٹیا ہمیں اردو محفل سے بھگانے میں سنجیدہ ہے ۔۔۔
ہم تو بس " سیاست و مذہب " میں لفاظی کر وقت پاس کرتے اپنی پیاس بجھاتے ہیں ۔۔
بارہ دری میں بھی لاکھ گپ شپ کی کوشش کریں تو کسی نہ کسی جانب سے "سیاست و مذہب " کھنچے چلے آتے ہیں ۔
بٹیا جی آپ اپنی بات پورے یقین کے ساتھ سامنے لایا کریں ۔...