نتائج تلاش

  1. نایاب

    مریضِ عشق پر رحمت خدا کی

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب بہت دعائیں
  2. نایاب

    تعارف ہماری حاضری بھی قبول ہو!

    محترم معید مسعود صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  3. نایاب

    تعارف تعارف

    محترم عباس اعوان صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  4. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    میرے محترم بھائی اس قدر پیارے انداز میں مجھے میری غلطی سے آگاہ کرنے پر بہت دعائیں ۔۔۔۔۔۔ نبوت عطا ہے یا کہ کسب یا کہ قدر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ بحث بہت طویل ہے اور کسی بھی نتیجہ پر آسانی سے نہیں پہنچا جا سکتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ نے نبوت کو " قدر " میں رکھتے اس کا فیصلہ پہلے سے مقرر ہوچکا قرار دیا ہے ۔۔۔۔۔...
  5. نایاب

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    سب سے پہلے پاکستان مگر کھیل اپنی جگہ کھیل ہے ۔ جو اچھا کھیلے ۔ قسمت جس کا ساتھ دے وہی فاتح ۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر بلاشبہ آج بنگلہ دیشی ٹیم نے پاکستانی ٹیم کو ناکوں چنے چبوا دیئے ۔۔۔۔۔ اک پہاڑ جیسا سکور کھڑا کر دیا پاکستان کے سامنے ۔ لالہ کے سات چھکے پاکستان کی فتح کی بنیاد بن گئے ۔ ورنہ نقشہ تو کچھ...
  6. نایاب

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    دلی مبارک باد بنگلہ دیشی ٹیم نے بہت اچھا کھیلا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر لالہ گیم بدل گیا سب کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش

    کوئی سکور بارے تو لکھ دے ،،،،،،،، اب کتنے رہ گئے ۔۔۔۔۔ کھلاڑی اور سکور ۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  8. نایاب

    ایک سوال۔۔۔۔

    سچ کہا محترم بھائی ایسی رینکنگ سسٹم کا حصہ بننے سے بہتر خود کو معطل کروا لینا ہے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    ایک سوال۔۔۔۔

    محترم نیرنگ خیال بھائی۔۔ اگر یہ رینکنگ سسٹم رائج ہوگیا تو آپ ان رینکنگ میں سے کون سا رینک " خوشدلی " سے قبول کر سکیں گے ۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  10. نایاب

    استاد جی کی بات

    آج کل کے استادوں کی اکثریت نے جیسے تعلیم کی ۔ اور پھر "پلہ " خرچ کرکے نوکری حاصل کی ۔۔ تو وہ ایسی ہی تعلیم دے سکتے ہیں ۔ جیسی دے رہے ہیں ۔ یہ " تربیت " سے دور رہتے صرف اپنی ڈٍیوٹی ادا کرنے میں مصروف رہتے ہیں ۔ اگر کہیں " تربیت " کی جانب توجہ دیتے ذرا سی سختی کریں تو " روٹی " کے ساتھ ساتھ " جان...
  11. نایاب

    واصف روشنی، کائنات کی خوشو

    بہت خوب سچ کی خوشبو سے مہکتا انتخاب حق مغفرت فرمائے ۔۔آمین واصف علی واصف بلاشبہ کمال اوصاف کی حامل ہستی ۔۔ ان کے کلام میں کہیں بھی غیریت نہیں ملتی ۔ بس اپنا پن ہی صدائیں دیتا ہے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    نجم سیٹھی پاکستانی نہیں۔ مرزا اسلم بیگ

    نجم سیٹھی کے نظریات سے ہزار اختلاف اپنی جگہ لیکن اسلم بیگ صاحب نے جو الزام لگائے ہیں پہلی نگاہ میں ہی بہت بودے اور اسلم بیگ کو ہی غدار ٹھہراتے ہیں ۔ جنہوں نے غیروں کے اشارے پر اک غدار" سیٹھی بلوچوں تک غیر ملکی امداد پہنچا تا رہا اس کو بخش دیا ۔۔ اپنی جگہ کسی نمونے سے کم نہیں اپنے اسلم بیگ صاحب...
  13. نایاب

    کیا سمجھے ؟

    خبردار ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستانی قوم کو کچھ کہنا منع ہے ۔ پہلے ہی " شریعتی " بم دھماکوں سے سہمی ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    حق سچ بات ۔۔۔۔۔۔۔ جو ہو ذوق یقین پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں ۔۔ ہمت مرداں مدد خدا ۔۔۔۔۔۔ جس نے خود کو اللہ کے حوالے کر دیا ۔ اللہ اس کے لیئے کافی ہو گیا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    میرا رام کسی کی مسجد توڑ کر بنائے مندر میں نہیں بس سکتا : اروند کیجری وال

    کیجریوال بندہ کھرا اور سچا ہے ۔۔ اصول پر وزارت اعلی چھوڑ دینا معمولی بات نہیں تھی ۔ کاش کہ ہمیں بھی اک ایسا سیاستدان مل جائے ۔۔۔
  16. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    میرے محترم بھائی بزرگوں نے کہا ہے کہ " روشنی " کے متلاشی سے کبھی صرف نظر نہ کرو ۔ اپنے حصے کی روشنی بھی اسے دیدو ۔ عین ممکن کہ تمہیں سچی روشنی نصیب ہوجائے ۔۔۔۔۔ جسے اپنے باطن پر نگاہ رکھنے کی توفیق حاصل ہو ۔ وہی دوسروں کے لیئے رہنما ٹھہرتا ہے ۔ اللہ نورالسماوات والارض ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ذکر پاک کے...
  17. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    محترم دوستو " تصوف " کی حقیقت کیا ہے ۔۔؟ " تصوف " سے کیا فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔ ۔؟ " تصوف " سے انسان اور معاشرے میں کیا تبدیلی آتی ہے ۔۔۔۔۔۔؟ " تصوف " کو سمجھنا ہو تو فرائض دنیاوی کو بحسن و خوبی ادا کرتے " لہو و لعب " سے کنارہ کرتے آبادی سے دور کسی ویران " غار " میں عمر عزیز کا اک حصہ حقیقت کی...
  18. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    میرے محترم بھائی وقت کرتا ہے پرورش برسوں ۔۔ حادثہ یکدم نہیں ہوتا ۔ وہ جو اس کائنات کا پیدا کرنے والا ہے ۔ وہی " حادثات " کو بھی پیدا کرتا ہے ۔ اس کائنات میں " عظیم انسانوں " کا انتخاب بلاشک اس کارخانہ قدرت کے مالک کے ہاتھوں ہوتا ہے ۔ اور عام انسانوں تک اس انتخاب کی آگہی " اچانک " ہی ہوتی ہے ۔...
  19. نایاب

    افسانہ نگار عبید قمر کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے ۔۔ آمین
  20. نایاب

    تعارف شعر

    محترم درویش صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
Top