نتائج تلاش

  1. نایاب

    ادب کیا ہے؟

    محترم اصلاحی بھائی اساتذہ سے خاص توجہ کی گزارش مجھ جیسے استادوں کی جوتیاں سیدھی کرتے پیاس بجھانے والوں کو اس دھاگے میں پابند کر رہی ہے ۔ کہ صرف سنو پڑھو سمجھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مگر میں کہ ٹھہرا عادت سے مجبور سدا کا بے صبرا ۔۔ جو دل میں آئے لکھ مارتا ہوں ۔ اس دعا کہ ساتھ " کوئی رہنما مل جائے مجھے...
  2. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    محفلین نے بھی پیغامات پوسٹ کیئے ہوئے ہیں اس تھریڈ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    میرا خیال ہے کہ آپ محترم " امیر علی طیب " صاحب ہیں ۔۔۔۔۔۔۔؟ آپ کے دیئے گئے لنک پر تھریڈ تو اوپن ہے ۔ آپ وہاں ہی اپنی مشکل لکھ دیں ۔ محترم ابن سعید بھائی ان شاءاللہ توجہ کریں گے ۔۔۔۔
  4. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    محترم بھائی محفل اردو پر دلی خوش آمدید ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو کسی بھی تھریڈ میں گفتگو کرنے پر کس مشکل کا سامنا ہے ۔۔؟
  5. نایاب

    کیلیگرافی کے لئے مدد۔۔۔

    محترم محمد واصف صاحب کیلیگرافی تو آتی نہیں " پینٹ نیٹ " میں لکھ بنا سنوار اپنا دل خوش کر لیا ۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    کیلیگرافی کے لئے مدد۔۔۔

    بہت خوبصورت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹائپو ہو گیا "ز" کی جگہ " ر" لکھ دی ساقی بھائی ۔۔۔۔۔۔۔
  7. نایاب

    مبارکباد سید شہزاد ناصر انکل کو سالگرہ مبارک :)

    محترم سید بادشاہ دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
  8. نایاب

    مخلص کی قدر کیجئے

    اک سچی نصیحت ۔
  9. نایاب

    تعارف ہمارا تعارف آپ سب کی نظر

    محترم نبیل احمد خاں بھٹی صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  10. نایاب

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    محترم عروج خان مروت بہنا بٹیا ۔ محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  11. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    محترم غزنوی بھائی آپ کی " کاپی پیسٹنگ " موضوع " سے متعلقہ اور براہ راست ربط کی حامل بہترین شراکت ہے ۔ بہت شکریہ بہت دعائیں ۔۔ جہاں تک مجھے یاد ہے ۔ان محترم مصنف نے " چھلاوا " سلسلہ وار کہانی کو " ہمزاد " سے منسلک کیا ہے ۔ جبکہ " چھلاوہ " صبیحہ بانو نامی کردار کی ایسی سرگزشت ہے ۔ جس کا مرکزی...
  12. نایاب

    پٹھان ایک عظیم قوم ہے یا نہیں ؟؟؟

    بلاشبہ یہ " پٹھان " بہت سخت محنت کے عادی ہوتے ہیں ۔ اور زندگی کے ہر شعبے میں اپنی محنت کے بل پہ چھائے ہوئے ہوتے ہیں ۔ اللہ پاکستان کی عوام پر اپنا رحم فرماتے پاکستان کو سدا سلامت رکھے آمین
  13. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    محترم ظفری بھائی آپ کے سوالات جو کہ " مبشرات القاء الہام وحی " بارےمعروف صوفی علماء کے خطابات سے سیاق و سباق کو الگ رکھتے منتخب کیئے گئے ہیں ۔ اپنی جگہ قابل بحث ہیں ۔ وحی بواسطہ " روح الامین " کا باب تو نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر " خاتم النبی " کی مہر لگاتے من جانب اللہ بند ہوگیا ۔...
  14. نایاب

    وجود یا موجود؟

    " موجود اور وجود" ہر دو کا " اثبات " اگر " دلیل " پر قائم کیا جائے ۔ تو دلیل ان دو سے آگے نکل جائے گی ۔ ٍاور یہ ہر دو " دلیل " کے بل پر " عدم و وجود " کی صف میں بے اختیار ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔ موجود اور وجود کا اثبات اپنے عکس پر قائم ہے ۔ اور یوں یہ جو بحث نکلتی ہے ۔ وہ " وحدت الوجود اور وحدت الشہود...
  15. نایاب

    جاوید اختر سوال کیا ہے؟؟؟؟

    اک اچھا انتخاب ،،،، بہت دعائیں
  16. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    محترم قیصرانی بھائی سورت القصص کے ترجمے پہ غور فرمائیں ۔ کسی بھی مترجم کے کئے ہوئے ۔،،، جناب موسی علیہ السلام کا " ردعمل " واضح طور پر اس " زبردستی " کا خود اللہ کی زبان سے بیان فرما رہا ہے ۔۔۔۔۔۔ اور قران صرف وہی ہے جو کہ اللہ کے رسول کی زبانی " تنسیخ و منسوخ " کی حد سے گزر کر امت تک پہنچا...
  17. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    محترم بھائی یہ " افسوں " نہیں بلکہ عین حقیقت ہے " کن فیکون " پر قائم و استوار ۔۔۔۔۔۔ " کن سے فیکوں " تک کے سفر میں جو " وقت " کا یہ کھیل ہے ۔۔۔۔ ان ہی کھلاڑیوں کو بلندی پر پہنچاتا ہے جو کہ اس قابل ہوتے ان تھک محنت و کوشش کرتے ہیں ۔ بلا شک " ان اللہ علی کل شئی قدیر " اور وہی ہے سچا" خلاق العظیم...
  18. نایاب

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے

    سچی بات تو یہ ہے بٹیا کہ ابھی تک اس بیک گراونڈ کی تلاش جاری ہے جو کہ اس غزل کو سچ میں تصویر کر سکے ۔ بلاشبہ محترم عاطف سعد بھائی نے خوب تصویر کیا اسے مگر یہ کلام کسی بھی صنفی تفریق سے بالاتر ہر صنف کی روح سے ابھری صدا ہے ۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    دلِ بے خبر ترے ہاتھ سے مرے سب قرار چلے گئے

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب تصویر کیا اک اچھے کلام کو ۔ بہت سی دعاؤں بھری داد
Top