نتائج تلاش

  1. نایاب

    مرگی کا آزمودہ یونانی علاج

    محترم غزنوی بھائی ۔۔۔۔ یہ تو علم نہیں اتنا علم ہے کہ دیسی یونانی علاج میں یہ جتنے بھی علاج " سونگھنے " کے عمل پر استوار ہیں ۔ یہ صرف " چھینک " کے نظام کو متحرک کرنے کی تحریک دیتے ہیں ۔ ویسے پچھلے تین چار سال سے سعودیہ میں " چھینک " اک وبائی مرض کی طرح پھیل چکی ہے ۔ اک دو نہیں اکثر چھینک...
  2. نایاب

    مرگی کا آزمودہ یونانی علاج

    محترم بابا جی قریب تیس پینتیس پہلے اک جوگی ہی سے سنا تھا ۔ حق مغفرت فرمائے بابے قلندر کی ۔۔۔۔۔ عجب رنگین ہستی تھی ۔۔۔۔۔ گیڈر الو چمگاڈر ان کے جسم سے عجب عجب علاج بناتا تھا ۔ بہت پھرایا جنگل جنگل بیلے بیلے ۔۔۔۔۔۔۔ اور اک دن اک بے رنگ سا بدصورت پتھر پا کر جیسے دیوانہ ہی ہوگیا ۔ کیا عجب تھا وہ...
  3. نایاب

    آل سعود کون ہیں

    اسبغول کج نہ پھول ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیاز سے چھلکے پہ چھلکہ اترتا چلا آئے گا ۔ حاصل و وصول کچھ نہ ہوگا سوائے آنکھ جلنے کے ۔۔۔۔۔۔۔ آج کی تاریخ میں تو " لارنس آف عریبیہ " بھی مشکوک ہے ۔ ہمفرے کیسے معتبر ٹھہرے ۔۔۔۔۔۔۔؟ سوچنے والی بات یہ کہ " جرمنی " کے اخبار میں یہ قسط وار کیوں چھپی ۔۔۔؟ یہود و نصاری...
  4. نایاب

    غزل

    واہہہہہہہہہہہ عمر دراز سے ھیں پڑے اسی دشت جنون میں اترے جہاں سے تھے یہاں وہ کنارے کہاں گٰئے بہت خوب بہت دعائیں
  5. نایاب

    مرگی کا آزمودہ یونانی علاج

    شملہ مرچ کو پتے کے اندر بھرنا ۔۔۔۔۔ شاید کہیں سننے میں غلطی لگی ہو ۔ اس نسخے کو اس صورت سنا ہے کہ " گیڈر کے تازہ پتے " کو ہم وزن تازہ کشمیری شملہ مرچ کے ساتھ کوٹ لو ۔ اور کسی خشک ٹھنڈی ہوادار جگہ پر پھیلا کر خشک کر کے پیس لیا جائے ۔ اور نسوار کی صورت سونگھا جائے ۔ تو مرگی کے مریض کو سکون...
  6. نایاب

    نان پے ئنگ گیسٹ

    واہہہہہہہہہہ کیا نشتر چلائے ہیں۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد
  7. نایاب

    خار اور طرح کے ہیں،گلاب اور طرح کے

    واہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب انتخاب بہت دعائیں اس میں تو پڑھی جاتی ہیں چہروں کی کتابیں اس مکتبِ دل کے ہیں نصاب اور طرح کے
  8. نایاب

    ناصح ۔۔۔۔ از ۔۔۔۔ محمد احمدؔ

    نوٹوں کے بیچ خط اس طرح اٹکا دیا کہ منتقلی میں خط کے گرنے کا سوال ہی نہیں تھا۔ اگلی صبح جب وہ گھر سے نکلا تو ایک عجیب سا خوف اُ سے محسوس ہوا ، جسے وہ کوئی نام نہیں دے سکا۔ جب وہ اُس مقام پر پہنچا جہاں کل رات اُس کی لٹیروں سے ملاقات ہوئی تھی تو وہ ایک لمحے کے لئے رُکا۔ سڑک کے کنارے تہہ کیا ہوا ایک...
  9. نایاب

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    سچ کہا آپ نے بلاشبہ دیگ کا اک ہی دانہ بتا دیتا ہے کہ چاول کہاں تک گل چکے ۔۔۔۔۔۔ وقت ضائع کرنے سے بہتر " سلامتی " بھیج دینا ہی بہتر و نافع عمل ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    فلک پر قسمتِ عالَم کے تارے جگمگاتے تھے (نعت)

    سبحان تیری قدرت منور کس قدر وہ تھے کہ صحبت یافتہ ان کے سدا بن کر ہدایت کے ستارے جگمگاتے تھے بہت دعائیں حق تعالی قبول فرمائے آمین
  11. نایاب

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    میرے محترم بھائی آپ درج ذیل شش کلمات کی قرات سے مشرف ہوں ۔ پھر کلمے کا مفہوم بیان کرتے عنداللہ اجر کے مستحق ٹھہریں ۔۔۔۔ اسلام صرف سلامتی ہے ۔ اپنے لیئے بھی اور اپنے اردگرد رہنے والوں کے لیئے بھی ۔ جن میں انسان و حیوان ہر دو شامل ہیں ۔ جس کلمہ " شہادت " کے مفہوم کو آپ نے " کلمہ طیبہ " کے مفہوم...
  12. نایاب

    کافر کافر کے نام سے لکھی گئی نظم کا جواب

    اشھد ان لا الہ الا اللہ وحدہ لا شریک لہ و اشھد ان محمد عبدہ و رسولہ کلمہ شہادت میں گواہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک انکار اور تین اقرار کی ۔۔۔۔۔ انکار کسی دوسرے معبود کے ہونے کا پہلا اقرار " الا " کی قید کے ہمراہ اللہ کے ہونے کا دوسرا اقرار اللہ کے واحد و یکتا ہونے کا تیسرا اقرار محمد صلی اللہ علیہ...
  13. نایاب

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    اتنی انگلش آتی تو کہیں پروفیسر ہوتا ۔۔۔۔۔۔ میرے محترم بھائی اردو میں کچھ سمجھا دیں تو شکریہ کرم مہربانی اور بہت دعائیں ۔
  14. نایاب

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    کوئی ثبوت محترم امین بھائی کہ بس لوگ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔؟
  15. نایاب

    مبارکباد یوم پائ مبارک

    یوم پائی کی دلی مبارک باد مکمل دھاگہ پڑھ کر بھی سمجھ نہیں آیا کہ یہ " پائی " ہے کیا ۔۔۔۔ اگر تو یہ " پائی " حساب والی ہے تو مبارکباد کے بعد اب " پائی پائی " کا حساب کس سے لوں ۔۔؟
  16. نایاب

    بٹیا رانی ۔۔ پہچاننے کا کیا تردد ۔۔سب بیٹیاں میری ۔۔۔۔ نام سب کے الگ الگ ۔ اللہ میری سب بیٹیوں...

    بٹیا رانی ۔۔ پہچاننے کا کیا تردد ۔۔سب بیٹیاں میری ۔۔۔۔ نام سب کے الگ الگ ۔ اللہ میری سب بیٹیوں کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بہت دعائیں ۔۔ سدا خوش رہیں ہنسیں مسکرائیں آمین
  17. نایاب

    ہم نے درد جھیلے ہیں

    واہہہہہہہہہہہہ بہت خوب غزل کہی محترم سید بھائی زندگی کے مصرعے ہونٹ دو اکیلے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خلد کے مکاں کا دام عشق کے دو دھیلے ہیں
  18. نایاب

    تلبینہ (جَو سے تیار لاجواب نبویؐ ٹانک)

    اک اچھی مفید شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں
  19. نایاب

    بول ۔۔۔۔۔کہ لب آزاد ہیں تیرے۔۔۔

    اس کے نام ذرا سنو ۔۔ یاد تمہاری آتی ہے ہر پل وقت کاٹے نہیں کٹتا مگر زندگی ہے کہ بہر طور گزرتی جاتی ہے ۔۔۔۔
Top