نتائج تلاش

  1. نایاب

    ایک نان سیرئس بندے کی کہانی۔۔۔۔۔۔ میری زبانی

    مخالفہ تو " اے ہنجو اسی آپ خریدے " کی مثال ۔۔ اور ماموں بارے بدگمانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ سعودی عرب سے نیکی " فری ویزے " کی صورت کی جائے جب بھی عذاب ہوتی ہے ۔ یہاں تو خرید کی بات ہے ۔ کیا یہ کمپنی کا ویزہ نہیں ہے ۔؟ اور بجائے انٹرویو سلیکشن کے ڈائریکٹ نام سے ایشو ہوا ہے ۔ ؟ اور ڈائرئکٹ نام سے ایشو...
  2. نایاب

    اک خدا کے سوا ،چھوڑ دے سب کو تو(اساتذہ متوجہ ہوں)

    محترم بھائی اگر تو شاعری بارے لڑی بنانی ہے تو اس ربط پر جا کر نیا موضوع شروع کر لیں ۔ ربط
  3. نایاب

    جوش جذبہ جوان کر تا ہوں

    غزل تو خوب لگتی ہے ۔ بہت دعائیں اصلاح بارے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا صبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ صبر کا پھل میٹھا
  4. نایاب

    داغ صاف کب امتحان لیتے ہیں

    اک خوبصورت انتخاب بہت دعائیں
  5. نایاب

    اک خدا کے سوا ،چھوڑ دے سب کو تو(اساتذہ متوجہ ہوں)

    واہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب گر " تو " کہ جگہ " میں " سے یہ خطاب ہو تو " ٹوٹ جائیں سب بت ۔۔۔۔۔۔ مل جائے سیدھی راہ " بہت دعائیں
  6. نایاب

    تعارف ا سلا م علیکم

    محترم زمرد سلطانہ بہنا بٹیا محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  7. نایاب

    Bardasht

    بہت خوب فسانہ بہت دعائیں
  8. نایاب

    کامیابی کیا ہے؟(صلائے عام ہے یارانِ نکتہ داں کے لیے)

    کامیابی ہے کیا شئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ کامیابی اک احساس کا نام ۔۔۔۔۔ وہ احساس جو دل میں سکون اور روح میں خوشی بکھیر دے ۔ یہ احساس ابھرتا ہے انسان کے اپنے اعمال سے ۔ ایسے اعمال جن سے دکھی انسانیت سکھ پائے ۔ کسی روتے کو ہنسا دیا ۔ کسی کا بوجھ بانٹ لیا ۔ ۔ کسی بھٹکے کو راہ دکھا دی ۔ ۔۔۔۔ راستے پر پڑے...
  9. نایاب

    یہ آرزو ہے غریب جاگے ۔۔۔۔ بربط تونسوی

    بلاشبہ بہت خوب انتخاب بہت دعائیں جہاں میں قومیں وہ معتبر ہیں کہ جن کا مخلص خطیب جاگے
  10. نایاب

    تعارف انوار فاروق ، منڈی بہاالدین ، سعودی عریبیہ

    محترم انوار گوندل صاحب محفل اردو پہ دلی خوش آمدید
  11. نایاب

    تعارف کچھ میرے متعلق

    بٹیا جی بہت دعائیں سدا خوش رہیں ہنسیں مسکرائیں آمین
  12. نایاب

    تعارف کچھ میرے متعلق

    محترم محمد نعمان طاہر صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  13. نایاب

    کالج ٹرپ اور احوال ایک محفلین سے ملاقات کا

    منتظر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آگے کیا ہوا ۔۔۔؟
  14. نایاب

    صوفی اسلام کی حقیقت اور اسکا سیاسی استعمال

    بارہ مصالحوں کی خوشبو سے مہکتا " ٹھگوں کی ہانڈی " لگ رہا ہے مفتی صاحب کا یہ کالم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. نایاب

    مبارکباد سالگرہ مبارک امید بہنا!

    محترم امید و محبت بہنا بٹیا دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک اللہ سوہنا آنے والے سالوں کو اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھتے آپ کی امیدوں کی تکمیل میں آسانی فرمائے آمین
  16. نایاب

    کچھ اشعار برائے نقد و نظر اور مشورہ جات ۔شیشے کی صداؤں سے ۔۔۔

    واہہہہہہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب کہی غزل محترم شاہ صاحب بہت سی دعاؤں بھری داد اسکندر و پرویز تو ویرانے میں گم تھے پر تربتِ درویش پہ میلے کا سماں تھا
  17. نایاب

    مبارکباد آج کا دن میرے لیے یو م احتساب

    محترم اشرف علی بستوی بھائی اللہ تعالی " یوم احتساب " والے دن آپ اور ہم سب سے آسانی بھرا معاملہ فرمائے ۔ آپ کے چاہنے والوں کے لیئے آپ کی ہستی کو گھنے شجر کی صورت فرمائے ۔آمین سالگرہ مبارک نہ کوئی اپنی مرضی سے آیا نہ کوئی جائے گا ۔۔ آنے جانے میں بیتنے والا وقت اک یاد کی صورت رہ جائے گا ۔ اور یہ...
  18. نایاب

    مبارکباد آج ہم میری بیٹی فاطمہ صفا احمد کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

    پاپا کی جان ننھی شہزادی پری فاطمہ صفا احمد کو سالگرہ پر دلی دعاؤں بھری ڈھیروں مبارک باد اللہ مولا سدا اپنی امان میں رکھتے زندگی کی راہوں میں رحمتوں بھری آسانیوں کا سایہ نصیب فرمائے ۔ کبھی غم نہ آئے سدا ہنسے مسکرائے آمین
  19. نایاب

    ایک خوبصورت محفل کی روداد

    بلا شبہ بہت خوب روداد ہے ۔ ۔۔۔۔۔ گویا ہم بھی سفر میں تھے ساتھ ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ محترم " ابو حمزہ " بلا شک اک عجب کشش کی حامل منفرد ہستی ہیں ۔ بہت دعائیں محترم اوشو بھائی
Top