نتائج تلاش

  1. نایاب

    میٹر شارٹ

    بہت خوبصورت پیرائے میں آج کے فلمی گیتوں پر لطیف طنز ،،،،،، بہت دعائیں نصف صدی پرانے گانے آج بھی سنو تو لطف آتا ہے ۔ راہ ملتی ہے " جیو اور جینے دو " کی ہنس کے غم زندگی پینے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور آج کے گانے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک سزا لگتی ہے ۔ جو دونوں کو مل رہی ہوتی ہے ۔ گانے والے کو بھی اور سننے والے...
  2. نایاب

    پولینڈ میں واقع انسانی ہڈیوں سے تیار کردہ دہشت ناک گرجا گھر

    استغفراللہ محترم سید بھائی خاصی دہشت ناک شراکت ہے ۔۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    تعارف الوداع یا اہل محفل

    گلی ہم نے کہی تھی تم تو شہر ہی چھوڑے جاتے ہو ۔ گھر والوں سے لاکھ اختلاف اک حقیقت ۔۔۔۔۔۔ مگر گھر چھوڑ کر بھاگنے والوں کو دنیا عجب عجب لقب دیتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ محفل سے دور تو نہ رہ پائیں گے آپ ۔۔۔۔ بہہت دعائیں جہاں بھی رہیں ہنسیں مسکرائیں ۔ آمین
  4. نایاب

    مسلمانان ہند کی حب الوطنی اور کرکٹ

    اک اچھی معلوماتی تحریر جو " کھیل و وطنیت " بارے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کرتی ہے ۔ بہت دعائیں محترم اصلاحی بھائی
  5. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    میرے محترم بھائی بلا شک قلب ہی تو مرکز ہے ۔ جہاں نفس کے جال میں روح کا بسیرا ہے ۔ اور باقی تمام جسم اس نفس و روح کا معاون و مددگار ہے ۔ جو اسے کمزور و طاقتور بنانے مصروف رہتا ہے ۔
  6. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    میرے محترم بھائی آنکھوں دیکھی بات ہی حقیقت قرار پاتی ہے ۔اور ان سے ربط رکھنے والوں کو یہ کھلی آنکھوں سے ہی دکھتے ہیں ۔ اگر وہ ان کے قریب ہوں ۔ بند آنکھیں اک صورت کام آتی ہیں جب غیر مرئی مخلوق کی غیر موجودگی میں ان سے رابطہ کرتے ان کی جانب اپنی سوچ ارسال کرنی ہو ۔۔۔ ویسے بھی بند آنکھوں سے...
  7. نایاب

    امیر مینائی گریہ بے سود ہے نالے دلِ ناشاد عبث

    واہہہہہہہہہہہہ کیا خوب انتخاب ہے ۔۔۔۔۔۔ بندہ ہوں تیری محبت کا میں جاؤں گا کہاں بند کرتا ہے قفس میں مجھے صیاد عبث بہت دعائیں
  8. نایاب

    تعارف Jaber Ehtisham

    محترم جابر احتشام صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  9. نایاب

    اور یوں شاید ہم نا دانستہ طور پر انہیں دکھ دیتے ہیں

    اور یوں شاید ہم نا دانستہ طور پر انہیں دکھ دیتے ہیں
  10. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    میرا ناقص خیال ہے کہ یہ روح کی وہ طاقت ہے جو کہ اسے دماغ میں ابھرے شعور سے مکمل یقین کے بل پر حاصل ہوتی ہے ۔۔۔۔ شعوری کوشش مضبوط قوت ارادی اور مکمل یقین کے ساتھ ہمیشہ کامیاب ہوتی ہے ۔ اور ان سب کا سر چشمہ روح ہوتی ہے ۔ کمزور روح ان اوصاف سے مزین نہیں ہوتی ۔ اور جو روح ان اوصاف کو کسی...
  11. نایاب

    میں تجھے یار باندازِ دگر چاہتا ہوں (الزبتھ بیرٹ براؤننگ سے ماخوذ) ۔ فاتح الدین فاتح

    لاجواب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کسی بھی داد سے بے نیاز اک بہترین غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    بٹیا جی کچھ آسان سی انگریزی لکھا کریں ۔۔ بلکہ سیدھی اردو ہی لکھ دیا کریں ۔ بہت دعائیں

    بٹیا جی کچھ آسان سی انگریزی لکھا کریں ۔۔ بلکہ سیدھی اردو ہی لکھ دیا کریں ۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    بٹیا جی کیا یہ ممکن ہے کہ آپ جو امیجز سٹوری بورڈ میں ڈالتی ہیں ۔ ان میں سے دو تین یا اس دھاگفے پر شریک کر لیں یا مجھے ذاتی میں بھیج دیں ۔ بلیک نہیں ہونا چاہیئے ۔۔۔۔۔ امیجز کس فارمیٹ میں ہیں ۔۔۔۔؟
  14. نایاب

    بٹیا جی یہ جو عام سی باتیں کرنے والوں کی صف میں خود کو قائم قرار دیتے ہیں ۔ در حقیقت یہی خاص...

    بٹیا جی یہ جو عام سی باتیں کرنے والوں کی صف میں خود کو قائم قرار دیتے ہیں ۔ در حقیقت یہی خاص لوگ ہوتے ہیں ۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    درودَ پاک

    سبحان اللہ
  16. نایاب

    بارش کا پہلا قطرہ

    سچے جذبے کب کسی قید میں رہتے ہیں ۔۔۔۔ سچے جذبوں کی مہک بہت آزادی سے نظم ہوئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد
  17. نایاب

    تعارف السلام علیکم

    محترم ذیشان خالق صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  18. نایاب

    مبارکباد رنگوں کا خوبصورت تہوار "ہولی" مبارک ۔ 17 مارچ 2014

    سب " رندوں " کو ہولی کے سب رنگ مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  19. نایاب

    ایس ایم ظفر کی اپنی کہانی اور اشعار!

    ہت خوب شراکت بہت شکریہ بہت دعائیں محترم سید سرکار
  20. نایاب

    کبھی تو رنگ میرے ہاتھ کا حنائی ہو۔۔۔

    مہندی کی خوشبو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کہنے بہت خوبصورت دھاگہ ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں اللہ تعالی سب بہنوں بیٹیوں کے ہاتھوں پہ مہندی کے رنگ سدا قائم رکھے آمین ۔ کچھ ہاتھوں کی لکیریں تو بول رہی ہیں کہ ایکسٹرا آرڈنری سٹریٹ فارورڈ تیز دماغ ۔سرسری نگاہ میں مطلوب پا جانے والی کتابی کیڑا نہ ہونے کا...
Top