نتائج تلاش

  1. نایاب

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بٹیا رانی بہت سیانی جیسے میٹھا بہتا پانی سدا خوش رہے ہنسے مسکرائے کبھی زندگی کی دھوپ نہ ستائے آمین ثم آمین
  2. نایاب

    جو تمہاری مان لیں ناصحا ۔۔۔۔

    بلاشبہ اک بہت خوبصورت آگہی بکھیرتی برداشت کی جانب رواں کرتی تحریر ۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    مقدس اور طلحہ ابن مقدس کے لئیے سرپرائز کی تیاری

    دعاؤں کی زنبیل سنبھالے بیٹھے ہیں ہم تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سو ہمیں بھی شامل سمجھا جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار، کراچی-9مارچ 2014

    محترم بھائی بہت دعائیں جانے کہاں کہاں پھرتے اک سے بڑھ اک کتاب ڈھونڈ لاتے ہیں ۔ ہم گھر بیٹھ کبھی ماضی کبھی سمندر پار پہنچ اپنی تشنگی مٹاتے ہیں ۔
  5. نایاب

    چشم کشا واقعہ

    " کھاؤ پیو اور اسراف نہ کرو اللہ اسراف کرنے والوں کو پسند نہیں کرتا " جرمن قوم نے جانے یہ ہدایت کس ذریعے سے نہ صرف حاصل کی بلکہ اسے مکمل معنویت سے خود پر نافذ بھی کر لیا ۔۔۔۔۔ یہاں جس قدر کھانا " چاول اور گوشت " ضائع ہوتا ہے اس کا تصور بھی محال ہے ۔ کاش کہ ہم حقیقت میں خود پر ناقد ہوں اور "...
  6. نایاب

    مزارِ غالب ؔ کی تعمیر…تاریخ کے آئینے میں سعدیہ کمال

    واہ رے چچا غالب ،،،،،،،،،، گویا " مر کر بھی چین نہ پایا " کی صدا سچ ٹھہری ۔۔۔ اک اچھی معلوماتی تحریر ۔۔ بہت شکریہ محترم سید بادشاہ
  7. نایاب

    پرانے جوتے

    واہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  8. نایاب

    دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں : چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

    سبحان اللہ دل درد مند کی عکاس ہے یہ "خبر " عوام پاکستان کا سب سے بڑا " مسلہ " یہی شادی ہی تو ہے ۔۔ جس نے پاکستانی " پابند شرع " معاشزرے میں فتور پھیلا رکھا ہے ۔ جہاں ہر " دو " اصناف کی پہلی " شادی " کی تیاریاں کرتے عمریں گزر جائیں ۔ وہاں " دوسری شادی " کا مسلہ اس قدر اہم ہے ۔۔۔۔؟ ایسی...
  9. نایاب

    بے خود کیئے دیتے ہیں (ذرا الگ اندازمیں)

    بلاشبہ بہت سحر انگیز کلام ہے اور محبوب صاحب نے بھی مست و بیخود ہو کر پڑھا ہے ۔ بہت شکریہ محترم روحانی بابا جی
  10. نایاب

    پاکستان کی مدد کس نے کی اس برے بے بس حالات میں

    صرف اک ارب ڈالر ۔۔۔۔۔۔ بہت کم قیمت پر بکا ہے پاکستان ۔۔۔۔۔۔ اس رقم سے کتنوں سے دشمنی نبھا پائے گا پاکستان ۔ ؟
  11. نایاب

    ماں اللہ تعالیٰ کی ایک بہت خاص تخلیق ہے .

    بلا شک " ماواں ٹھنڈیاں چھاواں " بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  12. نایاب

    مبارکباد مقدس کے صاحبزادے طلحہ تیمور کی آمد :)

    محترم " ام طلحہ " اور " ابو طلحہ " آپ کو معصوم شہزادے طلحہ تیمور کی آمد پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد دین و دنیا کی رحمتیں برکتیں نومولود کا نصیب ہوں آمین ان شاءاللہ زندگی کے صحرا کی جھلستی دھوپ میں یہ ہرا بھرا سر سبز شجر آپ کی تربیت سے گزر گھنی دھوپ کا مرکز ٹھہرے گا ۔۔ ان شاءاللہ
  13. نایاب

    ”بِلا عنوان“

    واہہہہہہہہہہہہ بہت خوب زندگی کے رنگوں کی بہت دلفریب عکاسی ۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    مبارکباد محفل دوستی کے 12 ہزار مراسلے !

    محترم دوست بھائی دلی دعاؤں بھری مبارک باد
  15. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    ہم جیسوں کے پہاڑ کھودنے پہ چوہا ہی نکل آئے تو غنیمت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ محترم روحانی بابا جی ذرا اپنی زنبیل " روحانی " کو کھنگالیں ۔ اور نکال کر سر آئینہ رکھ دیں " ہمزاد " اصل ۔۔۔۔ ہم کہ منتظر و مشتاق بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  16. نایاب

    مبارکباد خواتین کاعالمی دن تمام خواتین کو مبارک :)

    میری تمام ماؤں بہنوبیٹیوں پوتیوں نواسیوں اور " مکمل بہتر " کو خواتین کے عالمی دن پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد اے ماؤں بہنو بیٹیو ہماری عزت و تربیت تم ہی سے ہے ۔۔۔۔۔۔۔
  17. نایاب

    سبھی کو اس عمل میں متحد ہم نے ہوا پایا

    واہہہہہہہہہہہہہ بہت خوب مباحث کی مجالس کے مناظر سَرسَری مت لیں یہ دیکھیں کس نے ان بحثوں میں کیا کھویا ہے کیا پایا بہت دعائیں
  18. نایاب

    تعارف عروج کا سلام قبول کیجیے !

    ہنستی مسکراتی رہیں سدا آمین
  19. نایاب

    ایک قابل توجہ اخلاقی مسئلہ

    بی بی سی اردو ۔۔۔۔۔۔ اردو محفل بس یہاں ایسا گند نہیں دکھتا ۔۔۔۔۔ باقی تو اردو اخبارات سمیت ہر جگہ زبردستی دیکھنا پڑتا ہے ۔ پیسہ بڑی چیز ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Top