بھائی عوام کے مسائل کا حل چند علاقوں کے اشتراک سے جناح پور بنانے سے نہیں ہوگا۔۔ بلکہ پاکستان کو اور اصل روح کے مطابق ’’پاکستان ‘‘ بنانے سے ہے۔۔ الداعی الخیر۔
( باقی دوستوں کے شکوے شکایتیں اپنی جگہ۔درست ہیں اور نہیں بھی۔۔) :(
م۔م۔مغل : ساکن ومسکون نمی دانم
کتنا غلطاں ہوں !
ایک غزالاں آثاری کے ۔۔
رقصِ ہجراں میں
(اپنے حوالے سنجیدگی سے لکھ گیا معذرت ۔۔ بس داخلی کیفیت کچھ ایسی ہی ہے۔:()
ایک کام کریں گڑیا ڈس پلے کو پلے ڈس کر دیجے چل پڑے گا۔ ہاہاہہا ۔۔
لو جی مفت مشکڑا (مشورہ) دیا ہے ۔۔ منھ کیوں بسورنے لگی ہیں ۔۔ ہاہہاہاہہاہ:rollingonthefloor:
ضرور پیارے صاحب۔ بابا جانی ( الف عین ) کے مراسلے کا منتظر ہوں۔ انشا اللہ الگ سے لڑی میں کوشش کروں گا کہ کچھ عرض گزار ہوسکوں۔ تاکہ اس لڑی کی حیثیت مجروح نہ ہو۔ جزاک اللہ
معافی چاہتا ہوں لڑی کا موضوع تو نہیں مگر جیہ بٹیا کو خاصی مدت سے مس کر رہا ہوں۔۔ پتہ نہیں کہاں کس حال میں ہوگی ہماری بہنا۔ اللہ کریم خصوصی کرم فرمائے ۔ آمین
صاحب تبصرے پڑھ لیے ۔۔ ایک تبصرہ میرا۔۔۔ اجازت است ؟
تبصرہ :
ماٹی کہے کمہار سے تُو کیا گوندھے موئے ۔۔۔۔
اک دن ایسا آئیگا جب میں گوندھوں گی توئے
تمت بالخیر : :idea2:
گڑیا اللہ موصوفہ محترمہ کو مضروبیت سے محفوظ رکھے اور مزید مشقت سے پہلو تہی برتنے کا حوصلہ دے۔۔ آپ بھی تو چاہتی ہیں کہ بندی بندہ بن جائے ۔ ہاہہاہا :tongue: