نتائج تلاش

  1. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    جیتی رہو بٹیا رانی ۔۔ سبحان اللہ کیا ’’ڈارون ٹی ‘‘ پلائی ہے ۔۔ جانے کیوں جی چاہتا ہے کسی جنگل کا رخ کروں اور خوب خوخیا ؤں۔۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::biggrin::biggrin:
  2. مغزل

    تعارف تعارف نامہ

    بہ سر و چشم قبلہ ۔۔ مالک و مولا دینوی دنیاوی و اخروی فلاح اور فوزالکبیر سے ہمکنار فرمائے ۔
  3. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    اجی جو جی میں آئے پلا دیجے فقیروں کا کوئی ذائقہ طے نہیں ہوتا۔۔۔ بس دے دے سخیا راہے مولا۔۔:battingeyelashes:
  4. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    شمشاد انکل ہم تو 64 سال سے دیکھ رہے ہیں ۔ مزید 64 سال اگر زندہ رہے تو یہی حال رہے گا۔ بلکہ مزید بد تر۔۔۔۔
  5. مغزل

    تعارف معافی

    مبروک مبروک یا اخی۔۔ میرے 793 ہوئے ہیں ابھی۔۔ (شنید ہے کہ آپ نے 900 چوہوں کے طعامی حوالے سے کچھ کہا تھا ۔۔ ہاہاہاہا ۔۔) (حاشیہ: مجھے بھی کہیں کہیں آپ سے اختلاف تو ہوا مگر دل میں کچھ نہیں کہ دل دکھا ہو۔۔ ویسے بھی ’’ اتنی جگہ کہاں ہے دلِ داغ دار میں ‘‘)
  6. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    لیجے ہم پھر آگئے ۔۔ چائے چائے چائے :laughing::laughing::coffee::coffee:
  7. مغزل

    عروس البلاد کراچی کا ایک یادگار مشاعرہ

    بہت خوب ماشا اللہ۔۔
  8. مغزل

    تعارف تعارف نامہ

    حروف شمسی ت لَهُمُ التَّنَاوُشُ (سبا 52) ث کُلِّ الثَّمَرَاتِ (محمد صلی‌الله‌علیه‌وآله‌وسلم 15) د یوْمِ الدِّینِ (الفاتحه 4) ذ یأْکُلَهُ الذِّئْبُ (یوسف 13) ر کَفَرُواْ الرُّعْبَ (آل عمران 151) ز فِی زُجَاجَةٍالزُّجَاجَةُ (النور 35) س فِی السَّمَاءِ (الحجر 16) ش مِنَ الشَّاهِدِینَ...
  9. مغزل

    تعارف تعارف نامہ

    سعود بھائی ۔۔ اجازت ہو تو عرض گزار ہوں کہ صوری آہنگ میں’’ ال ‘‘ کی جبینوں سے بہرہ مند الفاظ ’’شمسی ‘‘ کہلاتے ہیں جبکہ صوتی طور پر ’’ ال ‘‘ کی ادائیگی نہیں ہوتی۔۔جبکہ ’’ال‘‘ کے صوری اور صوتی آہنگ سے نیاز مند ’’قمری ‘‘ ۔۔ الفاظ کہلاتے ہیں ۔۔ جو قوائدِ عربی میں مفاہیم و مطالب کے اعتبار سے ’’...
  10. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -57

    ہم بھی حاضر است ، :biggrin::biggrin:
  11. مغزل

    تاسف م م مغل کی بیٹی فاطمہ کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست

    جزاک اللہ بابا جانی، وارث صاحب، سیدہ بہن و دیگر جملہ احباب
  12. مغزل

    تعارف تعارف نامہ

    قبلہ کفایت اللہ سنابلی ھو المعروف سید الفوزین، ابو الفوزان۔۔ مجھے ایسے فاتِرُ الْحَواس، فاتِرُ الْعَقْل کو کیا مقدور کہ پیشِ خدمت نہ ہو۔۔۔ دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے محفل میں خوش آمدید، روز باشید بخیر ممنون و متشکر و منتظرم م۔م۔مغل
  13. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    لطف آگیا جناب کی چائے کے ساتھ ساتھ گڑ بھی ملاہے، صورتِ بیضائے مرغ، زرد شکریہ شمشاد بھائی طبیعت سیراب کردی ہے۔ مزا آگیا۔ :battingeyelashes::battingeyelashes: قبلہ تشریح کی ضرورت تو نہیں ناں ؟ :grin::grin::grin:
  14. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    لوجی ہم آج پھر آگئے ہیں دیکھیے کب تک آپاتے ہیں اور کب زندگی ہمیں اپنے کولہو میں دوبارہ گھسیٹ کر پیسنا شروع کرتی ہے ۔۔۔ پھر ہم بھی گائیں گے۔۔ کہ: ہے مشقَ ’’ستم ‘‘ جاری ’’چکی‘‘ کی ’’معیشت‘‘ بھی اک طرفہ تماشہ ہے ’’حسرت‘‘ بھی ’’طبیعت‘‘ بھی :(:(:( بھئی کوئی اچھی سی چائے شائے ہوجائے ۔۔ ہے کوئی...
  15. مغزل

    مبارکباد سیدہ سارہ غزل بٹیا سرخ جوڑے میں

    سیدہ بہن جیتی رہو اور پیا من پیا گھر خیر و عافیت سے سِدھارو۔ بہنیں بیٹیاں اپنےگھروں کی ہوجائیں ہر باپ ہر بھائی کی خواہش ہوتی ہے اس سعد موقع پر صمیمِ قلب سے دعائیں اور نیک خواہشات۔۔ بڑی بیٹی آمنہ کے ظہور پر بے ساختہ چند سطورزینتِ قرطاس ہوگئیں تھیں۔ وہ آپ کی نذر کرتا ہوں۔ مشیت --------...
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    ہم آج پھر آگئے ہیں دیکھیے کب تک آپاتے ہیں اور کب زندگی ہمیں اپنے کولہو میں دوبارہ گھسیٹ کر پیسنا شروع کرتی ہے ۔۔۔ پھر ہم بھی گائیں گے۔۔ کہ: ہے مشقَ ’’ستم ‘‘ جاری ’’چکی‘‘ کی ’’معیشت‘‘ بھی اک طرفہ تماشہ ہے ’’حسرت‘‘ بھی ’’طبیعت‘‘ بھی :(:(:(
  17. مغزل

    تاسف م م مغل کی بیٹی فاطمہ کی صحت و تندرستی کے لیے دعا کی درخواست

    شکریہ دوستو ساتھیو ۔۔۔ فاطمہ ماشا اللہ پہلے سے خاصی بہتر ہے ۔ پھیپھڑوں سے کلاٹ خاصی حد تک کم ہوگیا ہے نیوبلائزر اور دوائیں جاری ہیں۔ ڈاکٹرز سے مزید تین ماہ کا کورس بتایا ہے۔ بخار کا اتار چڑھاؤ جاری ہے ۔ صحت بہت گر چکی ہے۔۔ بس آپ دوستوں کی دعائیں درکار ہیں۔ تذکرہ جان بوجھ کر نہیں کیا تھا کہ بچی...
  18. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    میں آج بھی حاضر ہوں دوستو ، ساتھیو ، بہنو اور بھائیو سعود بھائی میں متعلقہ لڑی میں عرض کرتا ہوں۔
  19. مغزل

    ناعمہ کا چائے خانہ

    سلیمانی چائے ، گڑ کے ساتھ:battingeyelashes:
  20. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا -56

    شکریہ شمشاد انکل :biggrin:
Top