السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالی وبرکاۃ
صبح بخیر باباجانی۔۔
نہیں بابا جانی کوئی زیادتی نہیں کر رہا۔ میں نے محض ایک بنیادی معاملے کی طر ف اشارہ کرنے کی کوشش کی ہے۔ در اصل میں جس مکتبَ فکر کا طالب ِ علم ہوں اس میں کہانی اور افسانہ دو الگ نثری اصناف ہیں۔ افسانے میں کہانی ضرور ہوتی ہے مگر محض کہانی...